السوال: اپنی ہاٸی روف ہے اور اسکے ذریعے پک ڈراپ کا کام کیا جاۓ ساتھ ہی گھر کے استعمال میں بھی ہو تو زکوة ہوگی؟ ہاٸی روف خریدی پک ڈراپ کام ہی کی نیت سے گٸی ہے؟
الجواب باسم ملہم الصواب
مذکورہ صورت میں اس گاڑی کی قیمت پر زکوۃ واجب نہیں۔البتہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی پر زکوٰۃ واجب ہے۔
(ماخوذ از:زکاۃ کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا صفحہ نمبر ٣٨٥٫٣٨٦.)
واللہ اعلم بالصواب