سوال: فرض کی آخری دو رکعات میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ سورۃ ملالے تو کیا سجدہ سھو واجب ہوتا ہے یا نماز لوٹانا پڑے گی ؟
فتویٰ نمبر:60
جواب : سجدہ سھو واجب نہیں نماز ادا ہوجائے گئی ۔
“الوقراء فی الاخرین الفاتحہ والسورۃ لما یلزمہ السھو وھو الامح” ( ھندیہ :1/125)