سوال: Eye liner یاeye pencil آنکھوں میں لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے ؟
فتویٰ نمبر:44
جواب: Eye liner آنکھوں میں تہہ کو جمادیتی ہے جس سے پانی جلد تک نہیں پہنچ پاتا لہذا وضو نہیں ہوگا۔ جبکہ eye pencil میں وضو درست ہے ۔
“امراۃ غسلت وقد کان بقی فی اظفارھا ۔۔ ( ھندیہ :1/14)