فتویٰ نمبر:1036
سوال : دیانا نام رکھنا کیسا ہے؟
رہائش : کراچی
نام: آصفہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ
دیانا یونانی نام ہے ، اور یہ نام رکھ سکتے ہیں، اسکا مطلب ہے بسیارزیبا یعنی بہت خوب صورت
واللہ تعالی اعلم بالصواب
اہلیہ محمد ارسلان عفی عنھا
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر
٩ مئی ٢۰١٨
٢٢ شعبان ١٤٣٩
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:
https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A