فتویٰ نمبر:597
سوال:دانتوں سے ناخون کاٹنے کو برص کا سبب بتایاجاتا ہے؟ برائے کرم آ پ صحیح حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
جواب :اس بارے میں کوئی حدیث نظر سے نہیں گذری، البتہ فقہاء کی عبارات میں اس کی تصریح موجود ہے
قولہ: [ویستحب قلم أظافیرہ وقلمہا بالأسنان مکروہ یُورث البرص]۔ (شامي : ۹/۵۸۰)
واللہ تعالیٰ اعلم