سوال:کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟
بنت ناصر
الجواب بعون الملک الوھاب
کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے-
من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ
( جامع ترمذی: 4-2318)
واللہ اعلم بالصواب
اہلیہ محمود الحسن
صفہ آن لائن کورسز
31-12-2017
12-4-1439