سوال: ایک خاتون جن کے دو بیٹے غیر شادی شدہ ہیں۔ ایک بیٹے کا رشتہ طے ہوچکا ہے۔ انہوں نے اپنے سونے کے دو سیٹ ایک ایک بہو کے لیے رکھ دیے ہیں، جنہیں اب وہ استعمال نہیں کرتیں۔ سوال یہ ہے کہ اب ان دو سیٹوں کی زکوة کون ادا کرے گا؟ الجواب باسم مزید پڑھیں
زمرہ: زکوۃ-صدقہ-فطرہ
زکوٰۃ کسی فلاحی ادارے کو دینا
سوال: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جو ٹیم بنائی ہوئی ہے کیا ان کو زکوٰۃ کے پیسے دے سکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ زکوٰۃ کی رقم مستحق شخص کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے ،مالک بنائے بغیر صرف گھر کی تعمیر کر دینا یا مرمت کر دینا اس سے مزید پڑھیں
سال گزرنے سے پہلےز کوٰۃ دینےکاحکم
سوال:سال گزرنے سے پہلے زکوٰۃ ادا کردی جائے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب سال پورا ہونے کے بعد زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی وجوب ادا سے پہلے زکوٰۃ ادا کردے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ۔فقط(فتاوی رحیمیہ7/144) الهداية في مزید پڑھیں
سونا نصاب سے کم ہو اور رقم پر ابھی سال مکمل نہ ہوا ہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:”مفتی صاحب ہمارا یہ سوال زکوة سے متعلق ہے کہ: 1۔ ہمارے پاس 3 تولہ زیور ہے اور اس کے علاوه نہ چاندی ہے اور نہ مال تجارت ہے ۔ کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ 2۔ البتہ ابھی کچھ مہینے قبل ہمارے پاس رقم کا بندوبست ہوا ہے ۔تقریبا پچاس مزید پڑھیں
زکوۃ میں دی گئی رقم غنی کے لیے استعمال کرنا کیسا ہے
سوال : کیا فقیر کو زکوۃ میں ملی ہوئی چیز کا استعمال کرنا غنی کے لیے جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کوئی مستحق زکوۃ شخص زکوۃ میں ملی ہوئی رقم کسی مالدار شخص کو دے تو مالدار شخص کے لیے استعمال کرنے کی اجازت ہے- ============================ حوالہ جات : 1: عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مزید پڑھیں
سات تولہ سے کم سونا اور نقدی روپیہ میں زکوۃ کا حکم
سوال: السلام علیکم اگر کسی کے پاس رقم بینک میں 71649روپے ہوں تو وہ صاحب نصاب ہوگا ؟زکوٰۃ دینی ہے ؟ اس رقم کے علاوہ سونے کے ٹاپس بھی ہیں تو انکی قیمت کا بھی ڈھائی فیصد زکوۃ میں دینا ہے ؟یا سونا 7 تولہ ہو تو زکوٰۃ دیتے ہیں برائے مہربانی رہنمائی کیجیئے جواب: مزید پڑھیں
گاڑی کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوة کا حکم
سوال: کسی صاحبِ نصاب نے گاڑی کی بکنگ کی رقم جمع کرکے رکھی ہے، گاڑی لینے کا جلد ارادہ ہے۔ تو کیا اس جمع شدہ رقم پر بھی سال گزرنے پر زکوة عائد ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! جب گزشتہ نصاب پر سال گزر جائے گا تو اس جمع شدہ رقم پر بھی مزید پڑھیں
دو تولہ سونے پر حکم زکوٰۃ
سوال:ہمارے رشتے دار ہیں انہوں نے کئی سال پہلے اپنی ننھی بچی کے لیے اس کی شادی کی نیت سے دوتولہ سونا خریدا اور اس کو بچی کی ملکیت کر دیا کیونکہ بچی پر زکوٰۃ واجب نہیں، بچی کو ملنے والے پیسے، عیدیاں وغیرہ بھی جمع ہوتی رہیں۔ بالغ ہونے پر زکوٰۃ بھی بچی کی مزید پڑھیں
مال تجارت پر قبضہ نہ ہونے کی صورت میں زکوۃ
سوال :مال تجارت کی غرض سے خریدا لیکن قبضہ نہیں ہوا سال بھی گزر گیا تو کیا اس مال پر زکوۃ واجب ہو گی ؟ تنقیح :کیا کپڑاتجارت کی غرض سے خریدا ہے اور نصاب تک پہنچ رہا ہے ؟ جواب تنقیح :جی ہاں کپڑا تجارت کی غرض سے خریدا ہے اور وہ نصاب تک مزید پڑھیں
قیمتی پتھروں پر زکوة
سوال: قیمتی پتھر جیسے ہیرا، نیلم، فیروزہ وغیرہ جیسے قیمتی پتھروں پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب قیمتی پتھروں میں اگر تجارت کی نیت نہ ہو تو پھر ان پر زکوة نہیں ۔ ===================== حوالہ جات: 1- عن سعيد بن جبير قال: لیس فی حجر زكاة إلا ما كان للتجارة من مزید پڑھیں