زکوۃ کی رقم سے سبزیا ں خرید کر دینا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! زکوۃ کے پیسوں سے کسی کو سبزیاں خرید کر دے سکتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! زکوۃ کی رقم سے اگر مستحق زکوۃ شخص کو سبزیاں خرید مالک بنادیا جائے تو اس سے زکوۃ ادا ہو جائے مزید پڑھیں

عورت خود اپنے سونے سے ذکوۃ ادا کرے

سوال میرے ماں باپ نے میری شادی پر کافی سونا دیا ہے میری کمائی نہیں ہے ۔ کیا میرے شوہر کو ذکوۃ دینی ہوگی؟ اور میرے شوہر ابھی اتنے سیٹیلڈ نہیں ہے۔تو کیا میں تھوڑا سونا بیچ کر ذکوۃ دوں؟ اور صدقہ وغیرہ بھی ایسے ہی کر سکتی ہوں؟ اور عید پر قربانی کا بھی مزید پڑھیں

گزشتہ سالوں کی زکوة کیسے ادا کی جائے گی؟

سوال :السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زكات کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ مثال کے طور پر سائلہ کی جس سال شادی ہوئی تھی اس سال اسکے زیور کی زکات 40000 بنتی تھی اس نے اس سال 1000 ہزار رقم زکات کی ادا کی دوسرے سال سونے کی قیمت بڑھ گئ اور 50000 ہوگئی مزید پڑھیں

سیدہ بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا

سوال: سیدہ بیوہ ہیں،جبکہ ان کے شوہر سید نہیں تھے،ان کا ایک بچہ نابینا ہے، آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ۔ایک خاتون سلائی مشین کے لیے زکوٰۃ کے پیسوں سے اس بیوہ کی مدد کرنا چاہتی ہیں،تاکہ وہ سلائی کر کے اپنے گھر کا خرچہ چلا سکے،تو کیا یہ سیدہ بیوہ اپنے بچوں کی خاطر مزید پڑھیں

بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا

سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں

اسلامک بینک سے قرضہ لینا

سوال: کیا گھر خریدنے کے لیے اسلامک بینک سے لون لینا جائز ہے؟ تنقیح: کس بینک سے لون لینا چاہ رہی ہیں؟ جواب تنقیح: میزان بینک سے الجواب باسم ملھم الصواب واضح ہو کہ میزان بینک گھر وغیرہ کے لیے براہ راست قرضہ نہیں دیتا کیونکہ قرض پر نفع حاصل کرنا شرعا سود کے زمرے مزید پڑھیں

سونے کی زکوۃ معلوم کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرے پاس 4 لاکھ 25 ہزار کا سونا ہے اور يه زیور میرے پاس تین سال سے ہے اور میں نے ہر سال قربانی کی ہے اس سے پہلے میرے پاس سونے کے زیور تھے مگر اب یہی رہ گیا ہے آپ مجھے مزید پڑھیں

بھائی کا والدین کی فطرانہ کی رقم بہن کو دینا

سوال: اصل میں تو صدقہ فطر اپنی اولاد کو دینا جائز نہیں لیکن اگر بیٹا اپنے ماں باپ کا فطرانہ اپنے بہن بھائیوں کو دے رہا ہے تو کیا ادا ہو جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح والدین خود اپنا صدقہ فطر اپنے بچوں کو نہیں دے سکتے اسی طرح ان کی مزید پڑھیں

خادم کو عیدی کے طور پہ زکوۃ کی رقم دینا

سوال : اگر کسی نے اپنے خادم کو عید کی خرچی کہ کر زکوۃ کی رقم دے دی تو کیا اس کی زکوۃ ادا ہوجائے گی یا لوٹانی پڑے گی؟ اور اگر بغیر کچھ کہے عید کے دن خادم یا خادمہ کو زکوۃ کی رقم دی جسے وہ عید کی خرچی یا عیدی سمجھتے رہے مزید پڑھیں

بھائی کا والدین کی فطرانہ کی رقم بہن کو دینا

سوال: اصل میں تو صدقہ فطر اپنی اولاد کو دینا جائز نہیں لیکن اگر بیٹا اپنے ماں باپ کا فطرانہ اپنے بہن بھائیوں کو دے رہا ہے تو کیا ادا ہو جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح والدین خود اپنا صدقہ فطر اپنے بچوں کو نہیں دے سکتے اسی طرح ان کی مزید پڑھیں