فتویٰ نمبر:4090 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم !میرا ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ میں جس بلڈنگ میں رہتی ہوں وہاں چار بھائی رہتے ہیں میرے شوہر سمیت۔ان میں سے دو پیسوں کے لحاظ سے کمزور ہیں اور جو باقی دو ہیں ،میرے میاں سمیت وہ تھوڑے بہتر ہیں ۔نارمل بھی مزید پڑھیں
زمرہ: زکوۃ-صدقہ-فطرہ
جہیز کے لیے زکوۃ کی رقم دینا۔
فتویٰ نمبر:4077 سوال: جناب مفتیان کرام! ایک شخص کے حالات ایسے ہیں کہ مشکل سے گھر کا خرچہ چلتا ہے لیکن ہو جاتا ہے اب اس کی بیٹی کی شادی ہے تو کیا جہیز کے اور کھانا کھلانے کے لےزکوة دینا صحیح ہے؟ جزاک اللہ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا بیٹی کی شادی کے لیے کھانا مزید پڑھیں
پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا
فتویٰ نمبر:4074 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! کیا زکوة کی رقم تھوڑی تھوڑی ادا کی جا سکتی ہے؟ مثلاً اگر کسی کو زکوة شعبان کے مہینے میں دینی ہوتی ہے اور وہ شعبان سے پہلےہی کچھ رقم ادا کردے تو ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ یہ بھی بتادیجیے کہ اگلے سال مزید پڑھیں
زکوۃ کی رقم سے دوائیاں خریدنا
فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک خاتون بیوہ ہیں بے اولاد ہیں.انکا دو کمروں کا فلیٹ ہے مگر وہ وہاں نہیں رہتی کہ اکیلی ہیں.کبھی بھائی کے گھر کبھی بہن کے گھر قیام ہوتا ہے.ذریعہ آمدن کوئی نہیں مگر انکے پاس سونا کافی زیادہ ہے حج بھی کرچکی ہیں،بیمار رہتی مزید پڑھیں
کیا بٹ کوائن کا مالک شخص زکوة لے سکتا ہے؟
فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته! اگر کسی کے پاس ڈیڑھ لاکھ کے بٹ کوائن ہوں لیکن وہ اس لیے نہیں بیچ رہے کہ اس میں ابھی بہت نقصان ہے تو کیا وہ زکوة لے سکتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! احتیاط یہ ہے کہ یہ مزید پڑھیں
بطور تنخواہ زکوة دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:4087 سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک خاتون کا سوال ہے کہ وہ سفر پر جارہی ہیں ڈیڑھ ماہ کے لیے ،تو اب ان کی جو ماسی ہے وہ اس عرصے میں ان کے گھر کام کاج نہیں کرے گی تو اب اگر یہ خاتون اسے کچھ رقم نہیں دیں گی تو وہ ماسی مزید پڑھیں
بیوہ خاتون کو بیٹی کی شادی کے لیے زکوۃ دینا۔
فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی بیوہ عورت کی بیٹی کی شادی کے لیے میں نے خود اور کچھ لوگوں سے کہہ کر زکاة ارینج کی اس کے ضروری سامان کے لیے، میں نے خود نہیں دیکھا کچھ، پر اس کے لفظوں پر اعتبار کیا، اس نے کہا سب کچھ لے لیا ہے، پھر مزید پڑھیں
زکوٰۃ کا حکم
فتویٰ نمبر:4083 سوال: السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں
کمیٹی پر زکوة
فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کمیٹی والے مال کی زکوۃ کیسے ادا کی جاتی ہے میں نے دو کمیٹیاں دالیں اور ان دو کمیٹیوں کا پورا ہونے کا وقت تین سال ہے میں نے اس طرح کیا کہ جب میرا زکوۃ کا پہلا سال مکمل ہوا تو میں نے اس وقت تک جتنی کمیٹیاں مزید پڑھیں
قرضدار پر زکوة کا حکم
فتویٰ نمبر:4025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! زید کو سال گزشتہ کی زکوہ 50000 دینی ہے اور ایک مہینہ بعد اگلے سال کی بھی فرض ہوجائے گی اس کے علاوہ ایک مہینے کے اندر اندر اسے 120000 کا قرضہ لازمی بھی دینا ہے۔۔۔ اب زید کے لیے دونوں میں سے کس کی ادائیگی ضروری ہے ؟ مزید پڑھیں