صدقہ فطر میں موضع مال کا اعتبار ہوگا یاموضع مودی کا

السلام علیکم کیافرماتےہیں علماء کرام دریں مسئلہ کہ بندہ کاکاروبار دبئی میں ہے۔اور اکثررمضان المبارک اور عیدالفطر بھی یہیں گزرتی ہے۔بندہ کےاہل وعیال پاکستان میں ہیں۔ اب پوچھنا یہ  ہےکہ میں اپناذاتی صدقہ فطر دبئی میں مقررکردہ صدقہ فطرکے اعتبارسے دوں گا یا پاکستانی مقررکردہ صدقہ فطرکےاعتبار سے؟ اور اہل وعیال کا صدقہ فطر پاکستانی مزید پڑھیں

چیرٹی اوکشن کاحکم

کچھ لوگ چیرٹی اوکشن(نیلامی) کرتے ہیں اور ایک چیز جو مثلا دس ہزار تک کی ہوتی ہےوہ چیرٹی کے نام پر کئی لاکھ کی بیچتے ہیں ۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلا جاوید میاندادنے سائن کرکےاپنا بلا کسی چیرٹی ادارہ کو گفٹ کیا  کہ اس کی نیلامی سے  حاصل ہونے والی رقم مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

 پنیر کو صدقہ فطر کی طرح دینا

فتویٰ نمبر:5078 سوال: صدقہ فطر پنیر کے حساب سے بھی دیا جاتا ہے؟ والسلام جواب: صدقۃ الفطر کسی بھی غذائی جنس یا قیمت والی چیز یا رقم سے ادا کیا جاسکتا ہے۔ پنیر بھی غذا ہے باقی کھانے کی اشیاء کی طرح اس سے بھی صدقہ فطر دیا جا سکتا ہے۔ اس کی مقدار ایک صاع مزید پڑھیں

گھریلو سامان پر زکوۃ

فتویٰ نمبر:5062 سوال: اگر کسی شخص نے AC اپنے پاس رکھا ہو 2سال سے اور وہ استعمال نہیں کرتا ہو بس رکھا ہوا ہو کہ اگر کبہی ضرورت پڑی تو لگالیں گے تو کیا AC کے اوپر بہی زکوة ہوگی؟ اسی طرح برتن جو بند رکہے ہوئے ہوں ان کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا مزید پڑھیں

صاحب نصاب کا مال زکوۃ سے ہدیہ لینا

فتوی نمبر:5026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو زکوٰۃ کی کوئی چیز ملی اب اس نے وہ چیز آگے کسی اور کو ہدیہ کردی ۔جس کو ہدیہ ملا اسے پتہ ہو یہ زکوٰۃ کی چیز ہے خود وہ صاحب نصاب ہے کیا اس کےیے وہ چیز لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں

گم شدہ رقم کو زکوہ میں شامل کرنا

فتویٰ نمبر:5013 سوال: السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! مجھے يہ معلوم کر نا تھا کہ میرا وولیٹ( پیسو ں کا پرس)کسی نے چرا لیا جس میں بڑی مقدار میں پیسے تھے کیا ہم وہ پیسے زکوة ميں شامل کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! مذکورہ طریقے پر زکوة ادا نہیں مزید پڑھیں

وجوب زکوة کے لیے حولان حول کی شرط 

فتویٰ نمبر:5008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔۔۔ایک خاتون نے سوال پوچھا ہے کہ دو سال پہلے ان کے بیٹے نے سات لاکھ کا پلاٹ خریدا تھا ، پچھلے سال رمضان میں ان گھر والوں پر قرض چڑھا ہوا تھا تو اس پلاٹ کی زکوة نہیں نکالی تھی، اس سال رمضان سے مزید پڑھیں

صدقہ و خیرات میں فرق

فتویٰ نمبر:5004 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام!صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نفلی صدقہ اور خیرات ایک ہی چیز ہے یعنی جو مال ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کے لیے خیر کے کاموں میں خرچ کیا جاتا ہے اس کو مزید پڑھیں

 زکوة کے پیسے سے روڈ ٹھیک کروانے کا حکم۔

فتویٰ نمبر:5002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا زکوۃ کے پیسوں سے روڈ ٹھیک کروا سکتے ہیں، جبکہ زکوۃ کے لیے ملک شرط ہے۔ اگر وہاں کے لوگ غریب ہیں اور سب کے پاس تھوڑی تھوڑی زکوۃ کی رقم ہے، اس کے علاوہ ان کے پاس مزید رقم کا بندوبست نہیں مزید پڑھیں