سوال ۔ میں سوشل کام کرتی ہوں لوگ مجھے ڈونیشن دیتے ہیں تو میری بہن ہیں وہ شادی شدہ ہیں وہ بہت زیادہ بیمار ہوئی ابھی کچھ دن پہلے ان کے میاں کا کام نہیں ۔ مطلب انکے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ علاج کرواسکیں اسی طرح انہیں گھر پر رکھا ہوا تھا اور مزید پڑھیں
زمرہ: زکوۃ-صدقہ-فطرہ
کیاسیّد اپنی زکوٰۃ سیّد کودےسکتےہیں؟
السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سید اپنی زكوة سید کو دے سکتا ہے؟ ایک خاتون کا مسلئہ ہے ان کے چھوٹے بیٹے نے اپنی زكوة کی رقم والدہ کو دی جہاں مناسب سمجھیں دے دیں ان خاتون کا کہنا ہے بڑا بیٹا اپنی فیملی کے ساتھ علیحدہ رہتا ہے مزید پڑھیں
غیرمسلم کو صدقہ دینے کا حکم
سوال:غیر مسلم کو صدقہ دے سکتے ہیں؟صدقہ دینے کی شرائط کیا ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب 1.غیر مسلم کو نفلی صدقہ دیا جاسکتا ہے، لیکن کسی فقیر مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ البتہ واجب صدقات مثلاً زکوٰۃ، نذراور کفارہ وغیرہ کی رقم دینا درست نہیں ہے ۔ 2۔نفلی صدقہ کی کوئی خاص شرط نہیں، مزید پڑھیں
سیدکو زکوٰۃ دینا
السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سید اپنی زكوة سید کو دے سکتا ہے؟ ایک خاتون کا مسلئہ ہے ان کے چھوٹے بیٹے نے اپنی زكوة کی رقم والدہ کو دی جہاں مناسب سمجھیں دے دیں ان خاتون کا کہنا ہے بڑا بیٹا اپنی فیملی کے ساتھ علیحدہ رہتا ہے مزید پڑھیں
نابالغ بچے کو زکوة دینا
سوال ۔ نابالغ بچے کا باپ مالدار نہیں تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔اگر دے سکتے ہیں تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔ الجواب حامداومصلیا غیر مالدار والد کی نابالغ اولاد کو زکوة دینا درست ہے ۔ اگر نابالغ اولاد عقلمند اور سمجھدار ہے ؛ قبضہ کو سمجھتا ہےتو اس کو مزید پڑھیں
کریانہ کی دکان کے مال پر زکاة حکم
السوال : السلام علیکم ! ہماري كريانہ كي دكان ہے اور دکان کے مال پر زکوة کا کیسے پتہ چکے گا جبکہ اسکے مال پر سال کا گزرنا شرط هے اور عموما چیزیں کچھ دنوں کے بعدختم ہو جاتیں ہیں، نیا مال اتا ہے,اسطرح تازه مال وغیره بھی روز بروز آتا ہے جیسے سبزیاں وغیره.؟ مزید پڑھیں
پھوپھی ساس کوزکوٰۃ دینا
میری ایک پھوپھی ساس ہیں، میرے شوہر کو انہوں نے پالا ہے۔ لیکن اب وہ چاچا سسر کے ساتھ رہتی ہیں، ان کے پاس نہ اپنا مکان ہے اور نہ کوئی ذریعہ آمدن۔ تو کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتی ہو؟ جواب: اگر وہ زکوٰۃ کی مستحق ہیں ( یعنی ان کی ملکیت میں مزید پڑھیں
بہن بھائی کاایک دوسرے کوصدقہ دینےکاحکم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہن بھائی ایک دوسرے کو صدقہ دے سکتے ہیں؟ یعنی اگر بھائی اپنی بہن کو صدقے کے پیسے دے کہ کسی ضرورت مند کو دے دے اور اس مہینے بہن کا ہاتھ بھی تھوڑا تنگ ہو (ویسے وہ تنگدست نہ ہو) لیکن اسکو اپنی کسی جائز حاجت کے لئے ادھار مزید پڑھیں
زکوٰۃ کا مسئلہ
سوال:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گھر میں کام کرنے والی خاتون کے بیٹے نے بینک سے لون لیا ہے لیا ان کا قرض زکوٰۃ سے اداہو جائےگا؟ جواب: بینک سے قرضہ لینے کی صورت میں سودی معاہدہ کرنا پڑتا ہے سود کے متعلق قرآن و حدیث میں سخت ترین وعید وارد ہے. جس سے احتراز کرنا مزید پڑھیں
اضافی موٹرسائیکل پر زکوٰۃ
سوال: اگر کسی شخص کے پاس اضافی موٹر باٸیک موجود ہو اور وہ پورے ایک سال سے ایسے ہی کھڑی ہے تو کیا اس پر زکوة اور قربانی ہوگی؟ الجواب حامدا و مصلیا۔ موٹر بائیک اگر تجارت کے لیے نہیں تو گو اس پر زکوۃ واجب نہیں لیکن ضرورت سے زائد ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں