السوال: اپنی ہاٸی روف ہے اور اسکے ذریعے پک ڈراپ کا کام کیا جائےساتھ ہی گھر کے استعمال میں بھی ہو تو زکوة ہوگی؟ ہاٸی روف خریدی پک ڈراپ کام ہی کی نیت سے گٸی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں اس گاڑی کی قیمت پر زکوۃ واجب نہیں۔البتہ اس سے حاصل ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: زکوۃ-صدقہ-فطرہ
کاروبار میں رقم لگانے کے بعد زکوۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! پانچ مہینے پہلے میں نے سونے کے سیٹ بیچ کر روپے کاروبار میں انویسٹ کیے پوچھنا یہ ہے کہ اُس سیٹ کی جو قیمت میں نے انویسٹ کی اُس پر اس سال کی زکوۃ ہو گی؟اور جو لوگ کاروبار میں انویسٹ کرتے ہیں مزید پڑھیں
مہنگےموبائل پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:کسی کے پاس تین لاکھ کا موبائل ہے تو وہ صاحب نصاب ہوگا یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جو چیزیں تجارت کے لیے نہ ہوں تو ان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی چاہے استعمال میں آئیں یا نہ آئیں ۔ سوال میں مذکور صورت میں موبائل گو بہت مہنگا ہے لیکن مزید پڑھیں
گاڑی پر زکوٰۃ کا حکم
السوال: اپنی ہاٸی روف ہے اور اسکے ذریعے پک ڈراپ کا کام کیا جاۓ ساتھ ہی گھر کے استعمال میں بھی ہو تو زکوة ہوگی؟ ہاٸی روف خریدی پک ڈراپ کام ہی کی نیت سے گٸی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں اس گاڑی کی قیمت پر زکوۃ واجب نہیں۔البتہ اس سے حاصل ہونے مزید پڑھیں
جانور بیش کراس کی قیمت صدقہ کرنا
سوال:کسی نے اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنے کا کہا، لیکن اب وہ کسی ضرورت مند کو پیسے دینا چاہتا ہے، تو کیا جانور بیچ کر مدد کر سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی، جانور بیچ کر اس کی قیمت ضرورت مند کو دے سکتا ہے الجوہرة النیرہ میں ہے: “لأن القيمة عندنا مزید پڑھیں
تعلیمی اخراجات کےلیے زکوٰۃ دینےکاحکم
السلام علیکم ،یہ مسئلہ پوچھنا تھا میری بہن صاحب نصاب ہے، لیکن ان کے مالی حالات ٹھیک نہیں، ان کے شوہر کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی جس کی وجہ سے وہ ذیادہ کام بھی نہیں کرسکتے، ان کے بڑے بیٹے کے تعلیمی اخراجات بہت ذیادہ ہیں، C. Aکر رہا ہے ،ابھی اس کو آرٹیکل شپ مزید پڑھیں
بکرے کے بجائے اس کی قیمت صدقہ کرنا
سوال:کسی نے سوال کیا ہے کہ اس نے اللّٰہ کی راہ میں بکرا صدقہ کرنے کی نیت کی ہے، اگر وہ بکرے کا صدقہ نہ کرے اس کو بیچ کر اس کے پیسے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کر دے تو ایسا کرسکتے ہیں یا وہ بکرا ہی ذبح کرکے اللّٰہ کی راہ میں دینا مزید پڑھیں
بوتیک میں موجود کپڑوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے اپنی بوتیک کی زکوٰۃ کے متعلق پوچھنا ہے بوتیک میں کپڑوں کا اسٹاک جمع ہے کیا اسٹاک پر زکوٰۃ ہوگی؟ جواب:جی ہاں!آپ کی بوتیک میں موجود کپڑوں کا اسٹاک بقیہ اموال زکوٰۃ کے ساتھ مل کر اگر نصاب(ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت)کے بقدر ہے تو سال گزرنے کی مزید پڑھیں
سات تولہ سے کم سونے پر زکوۃ کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سے کم سونا ہو اور اس پر سال گزر جائے تو کیا اس پر زکوۃ ہوگی؟ اور اس کے پاس سونے کے علاوہ 8،9 لاکھ کیش بھی موجود ہو لیکن سونا ساڑھے سات تولے سے کم ہو تو کیا سونا اور کیش کو مزید پڑھیں
غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم
کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک آدمی نے کسی کومستحق زکاۃسمجھ کر زکوۃ دی ،لیکن وہ مستحق زکوۃ نہیں تھا اور اس نے بتایا بھی نہیں کہ وہ مستحق نہیں ۔بلکہ اس نے وہ مال لیا اور کسی مستحق کو دےدیا ،کیا اصل بندےکی زکوۃ ادا ہوگئی ؟ مزید پڑھیں