فضائل عمرہ

فضائل عمرہ 1- حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہےکہ رسول اﷲﷺ نےفرمایا: ترجمہ: ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک کے درمیانی زمانے کے (تمام گناہوں کے)لیے کفارہ ہے ۔(مشکوٰۃ) کفارہ بننے کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ صغیرہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا؛کیونکہ کبیرہ گناہوں کی معافی توبہ یا حج کے ساتھ مخصوص ہے۔ مزید پڑھیں

امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنے ساتھ والے مسبوق کو دیکھ بقیہ نماز پوری کرنا

امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنے ساتھ والے مسبوق کو دیکھ بقیہ نماز پوری کرنا مسبوق کو یاد نہیں تھا کہ اس کی کتنی رکعتیں چھوٹ گئیں تھیں لہذ ا امام کے سلام پھیرنے کے بعد ا س نے اپنے ساتھ والے مسبوق کو دیکھ بقیہ نماز پوری کرلی تو اس کی نماز کا کیا مزید پڑھیں

قربانی کے جانور کی دم یا کان کٹے ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم

قربانی کے جانور کی دم یا کان کٹے ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم واضح رہے کہ جانور کے کان،آنکھ یا دم وغیرہ میں عیب کثیر قربانی سے مانع ہے اور قلیل مانع نہیں ،قلیل اور کثیر کے درمیان حد فاصل کے متعلق امام صاحب ؒ سے چار اقوال منقول ہیں: (ایک قول میں مزید پڑھیں

مقدس اوراق کا حکم اور حفاظت کا طریقہ

مقدس اوراق کا حکم اور حفاظت کا طریقہ 1-مقدس اوراق، کاغذات، اخبارات اور دیگر اشتہارات (جن پر قرآن پاک کی آیاتِ مبارکہ یا احادیثِ مبارکہ ہوں) کی جان بوجھ کر بے حرمتی کرنا کسی مسلمان کی شان سے بعید ہے اور نہ ہی ایک کلمہ گو ایسی حرکت کرسکتا ہے، لہٰذا ایسی حرکت غلطی سے مزید پڑھیں

حرام چیزوں کو بطور علاج استعمال کرنا

حرام چیزوں کو بطور علاج استعمال کرنا شراب اور دیگر حرام اشیاء کو بطور علاج استعمال کرنے میں درج ذیل شرائط ہیں : 1-کوئی ماہر دیندار ڈاکٹر کہے کہ اس کے بغیر علاج ممکن نہیں۔ 2-کوئی دوسری دوا مؤثر نہ ہو اور حرام اشیاء میں اس کی صحت یابی کا غالب گمان ہو ۔ ردالمختار مزید پڑھیں

حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں حرام چیزیں حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں 1-بہتا خون۔2-نر کی شرم گاہ۔3-مادہ کی شرم گاہ۔4-خصیے۔5-غدود۔6-مثانہ۔7-پتہ فتاوی عالمگیری 4/118 میں ہے: ما یحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ:الدم المسفوح ،الذکر والانثیان،والقبل،والغدہ،والمثانۃ والمرارۃ

روزے کی قضا اور کفارے کےمسائل

روزے کی قضا اور کفارے کےمسائل 1۔قضا یہ ہے کہ رمضان اور روزے کے پانچ ممنوع ایام (عیدین اور ایام تشریق یعنی یکم شوال اور ۱۰، ۱۱،۱۲،۱۳ ذوالحجہ) کے علاوہ دنوں میں ایک روزے کے بدلے میں ایک روزہ رکھ لیا جائے۔ 2۔واضح رہےکہ قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں ۔ 3۔کفارہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں قضاء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہوتا ہے

وہ صورتیں جن میں قضاء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہوتا ہے 1. جان بوجھ کر کھالینا ۔ 2. جان بوجھ کر پانی دوائی وغیرہ پی لینا۔ 3. جان بوجھ کر سگریٹ بیڑی پینا۔ 4. جان بوجھ کر حقہ پینا۔ 5. جان بوجھ کر نسوار لگانا۔ 6. جان بوجھ کر وظیفۂ زوجیت ادا کرنا۔ 7. مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا لازم ہوتی ہے۔

وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا لازم ہوتی ہے 1. روزہ یاد ہو اور بے اختیار پانی وغیرہ حلق میں چلا جائے ۔ 2. وِکس بام سے بھاپ لینا۔ 3. جان بوجھ کر منہ بھر اُلٹی کرنا۔(گو ایسا کوئی کرتا نہیں ہے)۔ 4. جان بوجھ کر گردوغبار دھواں ناک یا حلق میں لے مزید پڑھیں

سحری اور افطاری کے10 اہم مسائل:

سحری اور افطاری کے10 اہم مسائل: 1۔آدھی رات کے بعد جس وقت بھی کچھ کھایا جائے اس سے سحری کی سنت ادا ہوجائے گی ، البتہ سحری میں تاخیر کرنا بہتر اور زیادہ باعث برکت وثواب ہے ، ظاہر ہے جتنی تاخیر سے سحری ہوگی اتنی زیادہ دوران روزہ جسم میں توانائی وقوت باقی رہے مزید پڑھیں