اِحرام باندھنے کا طریقہ اور نیت کے مسنون الفاظ

اِحرام باندھنے کا طریقہ اور نیت کے مسنون الفاظ جب کوئی شخص مکہ معظمہ کے لیے روانہ ہو تو اس پر لازم ہے کہ راستہ میں جو بھی میقات پڑے اس پر یا اس سے پہلے حج یا عمرہ کا اِحرام باندھے۔ حج کے خاص دن مقرر ہیں،البتہ عمرہ ہمیشہ ہوسکتا ہے، لیکن حج کے مزید پڑھیں

حج و عمرہ کا احرام باندھنے کے مقامات

حج و عمرہ کا احرام باندھنے کے مقامات حضور اقدسﷺ نے دنیا بھر سے آنے والوں کے لیے جو مکہ معظمہ میں داخل ہونا چاہیں کچھ جگہیں مقرر فرمادی ہیں کہ اِحرام کے بغیر ان سے آگے نہ بڑھیں۔ ان ہی کو مواقیت کہتے ہیں جو میقات کی جمع ہے۔ مدینہ منورہ سے آنے والے مزید پڑھیں

حج کی سنتیں اور حکم

حج کی سنتیں اور حکم 1- مفرد آفاقی اور قارِن کا طوافِ قدوم کرنا۔ 2- طواف قدوم میں رَمل اور اِضطباع کرنا (اگر اس کے بعد سعی کرنا ہو، اگر طواف قدوم کے بعد سعی نہ کی تو طوافِ زیارت کے بعد سعی کرنی ہوگی اور اس وقت طوافِ زیارت میں رَمل کرنا ہوگا۔) 3-آٹھویں مزید پڑھیں

واجبات ِحج اور حکم :

واجبات ِحج اور حکم : حج کے واجبات چھ ہیں: 1-مزدلفہ میں وقوف کے وقت ٹھہرنا۔ 2-صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا۔ 3-رَمی جمار یعنی کنکریاں مارنا۔ 4-قارِن اور متمع کا قربانی کرنا۔ 5-حلق یعنی سر کے بال منڈوانا یا تقصیر یعنی کتروانا۔ 6-آفاقی یعنی میقات سے باہر رہنے والے کا طوافِ وَداع کرنا۔ مزید پڑھیں

حج کے فرائض اور حکم

حج کے فرائض اور حکم حج کے فرائض تین ہیں: 1۔احرام 2۔وقوف عرفہ 3۔طواف زیارت۔ 1- اِحرام:دل سے حج کی نیت کرکے تلبیہ یعنی ( لبیک اللّٰھم لبیک ) اخیر تک پڑھنا، اس کو اِحرام کہتے ہیں (بغیر سلے کپڑے جو اِحرام میں پہنے جاتے ہیں مجازاً ان کو بھی اِحرام کہا جاتا ہے۔) 2- مزید پڑھیں

حج کی تعریف

حج کی تعریف پانچ دنوں میں ، پانچ مقامات پر، سات عبادتوں کو ادا کرنے کا نام “حج”ہے۔ پانچ دنوں سے مراد 8 ذی الحجہ تا 12 ذی الحجہ ہے۔ پانچ مقامات یہ ہیں: منی، عرفات،مزدلفہ،بیت اللہ،صفا ومروہ۔ سات عبادات یہ ہیں: احرام،وقوف،رمی،قربانی،حلق،طواف،سعی حج کا ایک خاص وقت مقرر ہے ،ا س کے علاوہ حج مزید پڑھیں

حج سے بچنے کے انوکھے بہانے

حج سے بچنے کے انوکھے بہانے آج کل لوگوں کا یہ طریقہ ہوگیا ہے کہ بوڑھے ہونے کا انتظار کرتے ہیں، دنیاوی مشاغل ومعاملات کی وجہ سے حج میں دیر لگاتے ہیں پھر بعض تو حج کیے بغیر دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں اور بعض لوگ حج تو کرلیتے ہیں لیکن بوڑھے کھوسٹ ہونے کی مزید پڑھیں

حج نہ کرنےوالے کا حکم

حج نہ کرنےوالے کا حکم حج فرض ہوجائے اور حج کیے بغیر مرجائے تو اس کے لیے حدیث شریف میں سخت وعید آئی ہے: رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’جس شخص کے پاس کھانے، پینے اور سواری کا اتنا سامان ہو جس سے وہ بیت اللہ شریف جاسکے اور پھر وہ حج نہ کرے تو وہ یہودی مزید پڑھیں

حج کس پر فرض ہے؟

حج کس پر فرض ہے؟ صاحب ِاستطاعت پر حج کرنا فرض ہے اور استطاعت کا مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کے پاس مکہ معظمہ تک آنے جانے اور واپس آنے تک زیر کفالت افراد کا خرچہ موجود ہو۔ سورۃ آل عمران میں ہے: ترجمہ: ’’اور اللہ تعالیٰ کے واسطے لوگوں کے ذمہ اس گھر مزید پڑھیں

فضائل حج

فضائل حج 1- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: ” جس نے حج کیا اور اس نے (اس میں) نہ تو شہوت کی باتیں کیں اور نہ گناہوں کا ارتکاب کیا تو وہ (گناہوں سے پاک ہو کر اس طرح مزید پڑھیں