حج کاتیسرادن10 ذی الحجہ یہ عیدکادن ہے۔اس دن نمازِفجراول وقت میں پڑھ کر دعا کر کے طلوعِ آفتاب سے پہلے دوبارہ منیٰ کی طرف روانہ ہوجائیں۔ مزدلفہ اورمنیٰ کے درمیان ایک مقام ہے وادیٔ محسر، وہاں سے دوڑکر نکلیں۔ رمی کا حکم منی پہنچ کر صرف جمرۃ العقبہ کو سات کنکریاں مارنی ہیں۔اس رمی کے مزید پڑھیں
زمرہ: ڈیفالٹ کیٹگری
حج کادوسرادن ،9 ذوالحجہ.وقوفِ عرفات
حج کادوسرادن ،9 ذوالحجہ.وقوفِ عرفات 9ذوالحجہ کی نماز فجرمنٰی میں پڑھنے کے بعد ذکر وتلاوت اور تلبیہ پڑھتے ہوئےعرفات روانہ ہوجائیں۔ اس دن زوال سے 10 ذوالحجہ کی صبح صادق تک کسی بھی گھڑی عرفات میں ٹھہرنا،چاہے کوئی سی بھی حالت میں ہو،فرض ہے۔جبکہ مغرب تک ٹھہرنا واجب ہے۔ یادرکھیے!وقوف عرفہ کے لیے غسل کرناسنت مزید پڑھیں
حج کاپہلا دن ،8ذوالحجہ .منی کا قیام
حج کاپہلا دن ،8ذوالحجہ .منی کا قیام آٹھ ذی الحج سےمنی کا قیام سنت ہے۔یہاں قیام نہ کرنامکروہ ہے۔ قیام منی سے پہلےاپناوہ تمام سامان تیار کرلیں جوآپ خصوصی طور پر حج کےلیے لےکرآئےہیں،کیونکہ آنے والے پانچ دن انتہائی مشقت اور امتحان کے ہیں۔ ان ایام میں آپ کو طعام وقیام اور دیگر بنیادی ضروریات مزید پڑھیں
وہیل چیئر پرمناسک حج ادا کرنے کا حکم
وہیل چیئر پرمناسک حج ادا کرنے کا حکم فریضہ حج عاشقانہ عبادت ہے۔ اس لیے کوئی عذر نہ ہو تو مشقت برداشت کرکے مناسک حج پیدل ادا کے جائیں ۔اگر اس بات کا خدشہ ہو کہ سارے مناسک حج و عمرہ پیدل نہ ہوسکیں گے تو طواف اور سعی پیدل کرے کیونکہ طواف اور سعی مزید پڑھیں
بیٹیوں کو اکیلا چھوڑکرحج پر جانے کا حکم
بیٹیوں کو اکیلا چھوڑکرحج پر جانے کا حکم بچیوں کو چھوڑ کر حج پر جانے کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں: 1۔بچیوں کو اپنے رشتہ داروں میں سے کسی قابل اعتماد اور دیندار گھرانے میں ٹھہرا کر حج سے آنے تک کے تمام اخراجات ان کو دےدیے جائیں؛ تاکہ ان پر بوجھ نہ ہو،اور پھر مزید پڑھیں
طواف کا طریقہ
طواف کا طریقہ طواف بغیر نیت کے نہیں ہوتا، طواف کی نیت دل سے ہو ناکافی ہے اور زبان سے کہہ لینا بھی درست ہے۔ جب طواف کا ارادہ کرے تو خانہ کعبہ کے اس کونہ کے مقابل آجائے جس میں حجرِ اَسود لگا ہوا ہے اور وہاں اس طرح کھڑا ہوجائے کہ دایاں کندھا مزید پڑھیں
مکہ معظمہ اور مسجد ِحرام میں داخل ہونے کے آداب
مکہ معظمہ اور مسجد ِحرام میں داخل ہونے کے آداب مکہ مکرمہ میں داخلہ کے وقت غسل کرنا مسنون ہے، مگر سواریوں کی پابندی اور بھیڑ کی وجہ سے آج کل یہ مشکل ہے، اگر بسہولت کرسکے تو غسل کرلے اور جب مکہ معظمہ نظر آئے تو یہ دعا پڑھے: ( اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِّیْ بِھَا مزید پڑھیں
عورت کا اِحرام
عورت کا اِحرام عورت کا اِحرام مرد کی طرح ہے، یعنی غسل کرکے اور دو رکعت نماز پڑھ کر حج یا عمرہ کی نیت کرکے تلبیہ پڑھ لے، اگر غسل یا نماز یا دونوں چیزوں کا موقع نہ ہو تو نیت اور تلبیہ پر اکتفا کرلے یعنی حج یا عمرہ کی نیت کرکے تلبیہ پڑھ مزید پڑھیں
تلبیہ سے متعلق اہم مسائل
تلبیہ سے متعلق اہم مسائل اِحرام کے وقت تلبیہ یعنی (لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ،لَبَّیْکَ لاَ شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ،إِنَّ الْحَمْد وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لاَ شَرِیْکَ لَکَ ( زبان سے کہنا شرط ہے، اگر دل سے کہہ لیا تو اِحرام میں داخل نہ ہوگا۔ اِحرام باندھ لینے کے بعد کثرت سے تلبیہ پڑھنا مستحب ہے، خصوصاً حالات تبدیل مزید پڑھیں
وہ کام جو حالت احرام میں منع ہے
وہ کام جو حالت احرام میں منع ہے احرام باندھ کر جیسے ہی تلبیہ پڑھاتو آپ پر یہ پابندیاں عائد ہوگئیں: 1- آپ خوشبواستعمال نہیں کرسکتے۔ 2- بال نہیں کاٹ سکتے۔ 3- ناخن نہیں کاٹ سکتے۔ 4- مردحضرات سلاہوا لباس نہیں پہن سکتے۔خواتین روزمرہ کی طرح سلا ہوا لباس ہی پہنیں گی۔ 5- مردحضرات ایسی مزید پڑھیں