ان جانوروں کی قربانی درست نہیں

ان جانوروں کی قربانی درست نہیں 1-حادثاتی طورپر ایک سینگ یا دونوں سینگ جڑ سے اس طرح ٹوٹ گئے ہوں کہ اس کا اثر دماغ تک پہنچ گیا ہو۔ 2-پیدائشی طور پر دونوں یا ایک کان بالکل نہ ہوں۔ 3-ھتماء: وہ جانورجس کے دانت نہ ہوں اور چارہ بھی نہ کھاسکتا ہو۔ 4-ایسامریض جانور جس مزید پڑھیں

قربانی کس پر واجب ہے؟

قربانی کس پر واجب ہے؟ جو شخص درج ذیل کوائف کا حامل ہو اس پر قربانی واجب ہے۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی کم ہو تو قربانی واجب نہ ہوگی: 1-وہ مسلمان ہو، غیر مسلم پر قربانی واجب نہیں۔ 2- وہ عاقل ہو، پاگل پر قربانی واجب نہیں۔ 3- وہ بالغ ہو، نابالغ مزید پڑھیں

قربانی نہ کرنے کا وبال:

قربانی نہ کرنے کا وبال: ارشاد نبوی ﷺہے: ’’جس کے پاس گنجائش ہو (یعنی قربانی کا نصاب ہو) اور پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب بھی نہ آئے۔‘‘(الترغیب والترہیب: ۲/۱۰۰) اس حدیث کی وجہ سے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اس کے قائل ہوئے کہ قربانی سنت ہی نہیں واجب مزید پڑھیں

قربانی کے فضائل

قربانی کے فضائل چند احادیث ٹکڑوں کی صورت میں بیان کیاجارہا ہے تاکہ ہر نکتے کی اہمیت واضح ہو: 1- دس ذوالحجہ کے دن، جانور کا خون بہانے سے بڑھ کر اﷲ تعالیٰ کے ہاں بندے کا کوئی عمل بہتر نہیں ہوتا۔ 2-قربانی کے جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، کھروں اور بالوں سمیت آئیں مزید پڑھیں

حج کے دوران شوہر کا انتقال ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

حج کے دوران شوہر کا انتقال ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ اس صورت میں اصل حکم تو یہی ہے کہ ایسی حالت میں عورت حج نہ کرے بلکہ اگر ممکن ہو تو اپنی رہائش پر عدت گزارے ورنہ وطن واپس آجائے اور شوہر کے گھر پر عدت گزارے اور آئندہ سال کسی محرم کے مزید پڑھیں

ایام حج میں حیض روکنے والی ادویات استعمال کرنا

ایام حج میں حیض روکنے والی ادویات استعمال کرنا 1۔۔۔ممسک حیض یعنی حیض روکنےکے لیے ادویات استعمال کرنا درست ہے،لیکن ڈاکٹر سے مشورہ کرلیاجائے؛کہیں طبی نقصانات نہ ہوں۔ 2۔۔۔دوائیاں لینےکےباوجود دھبےآگئےتواس کےمسائل پیچیدہ ہیں:بعض صورتوں میں وہ استحاضہ بنتاہےجبکہ اکثرصورتوں میں وہ حیض ہی بنتاہے۔یہاں مختصراًکچھ اہم صورتیں بیان کی جارہی ہیں: الف۔۔تین دن سے مزید پڑھیں

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال:قسط 3

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال:قسط 3 7۔ تکبیرِ تشریق نو ذوالحجہ کی فجر سے تیرہ ذوالحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد بالغ مرد اور عورت پر ایک مرتبہ تکبیر تشریق پڑھنا واجب ہے۔ مرد تھوڑی اُونچی آواز سے اور عورتیں آہستہ آواز سے پڑھیں۔ تکبیر تشریق یہ ہے :اَللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ، لَا مزید پڑھیں

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال:قسط 2

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال:قسط 2 5۔عرفہ کا روزہ ارشادنبویﷺ ہے: صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ أَحْتَسِبُ عَلَی اللَّهِ أَنْ يُکَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ رواہ مسلم (مشکوةباب صیام التطوع،ص:١٧٩) نبی کریم ﷺ نے فرمایا :”مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ رکھنے سے ایک سال پہلے اور ایک سال بعد مزید پڑھیں

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال:قسط 1

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال:قسط 1 قرآن کریم اور احادیث طیبہ سے عشرہ ذو الحجہ کے 10اعمال ثابت ہیں: 1۔نیک عمل کااجربڑھ جاتاہے حضرت عبدالله ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”الله تعالیٰ کی بارگاہ میں دوسرے ایام کا کوئی عمل عشرۂ ذوالحجہ(یکم ذوالحجہ مزید پڑھیں

حج کا چوتھا اورپانچواں دن ۔گیارہ اور بارہ ذو الحج

حج کا چوتھا اورپانچواں دن ۔گیارہ اور بارہ ذو الحج گیارہ اور بارہ ذوالحجہ یہ دونوں دن منی میں گزاریں، دونوں دن تینوں جمرات کی ترتیب وار رمی کریں۔پہلےچھوٹے جمرے کو سات کنکرماریں، پھر درمیانے کو اور آخر میں بڑے جمرے کو۔پہلے دو جمرات کی رمی کے بعد قبلہ رو ہوکر دعا کرے ، آخری مزید پڑھیں