نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل:قسط 2

نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل قسط 2 نماز جنازہ کی دعائیں اگر میت بالغ ہو، چاہے مرد ہو یا عورت، تو یہ دعا پڑھیں: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَِا ، وَشَاھِدِنَا وَغَائِبِنَا ، وَصَغِیْرِنَا وَکَبِیْرِنَا ، وَذَکَرِنَا وَاُنْثَانَا ، اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلیَ الْاِسْلاَمِ ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ اور بعض مزید پڑھیں

نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل :قسط 1

نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل:قسط 1 نمازِ جنازہ کے فرائض نمازِ جنازہ میں دو چیزیں فرض ہیں 1-چار مرتبہ اللہ اکبر کہنا، ہر تکبیر ایک رکعت کے قائم مقام سمجھی جاتی ہے۔یعنی جیسے ہر رکعت ضروری ہے ویسے ہی ہر تکبیر ضروری ہے۔ 2-قیام:فرض وواجب نمازوں کی طرح نمازِ جنازہ میں بھی قیام مزید پڑھیں

جوتے یا چپل پہن کر نمازِ جنازہ پڑھنا

جوتے یا چپل پہن کر نمازِ جنازہ پڑھنا آج کل بعض لوگ جنازے کی نماز جوتے یا چپل پہنے ہوئے پڑھتے ہیں، ایسی صورت میں ان کے کھڑے ہونے کی جگہ اور جوتے دونوں پاک ہونا ضروری ہے، اور اگرپاؤں جوتے سے نکال کرجوتے پر کھڑے ہوں تو صرف جوتے [کے اندر اور اوپر کا مزید پڑھیں

نمازِ جنازہ صحیح ہونے کی شرائط

نمازِ جنازہ صحیح ہونے کی شرائط نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کے لیے دو قسم کی شرائط ہیں: 1-وہ شرائط جو نماز پڑھنے والوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ وہی شرائط ہیں جو دیگرنمازوں کے لیے ہیں،یعنی طہارت، ستر چھپانا، قبلہ کی طرف رُخ کرنا، نیت وغیرہ ۔البتہ اس کے لیے وقت شرط نہیں۔ اور مزید پڑھیں

مسنون کفن سے زائد کپڑوں کا حکم

مسنون کفن سے زائد کپڑوں کا حکم بعض کپڑے لوگوں نے کفن کے ساتھ ضروری سمجھ رکھے ہیں حالانکہ وہ مسنون نہیں اور میت کے ترکہ سے ان کا خریدنا جائز نہیں، وہ یہ ہیں: 1-جائے نماز۔ 2-پٹکا، یہ مردہ کو قبر میں اتارنے کے لیے ہوتا ہے۔ 3- بچھونا، یہ چارپائی پر بچھانے کے مزید پڑھیں

قبرمیں عہد نامہ رکھنا اور کفن پر کچھ لکھنا

قبرمیں عہد نامہ رکھنا اور کفن پر کچھ لکھنا کفن میں یا قبر کے اندر عہد نامہ یا اپنے پیر کا شجرہ یا اور کوئی دعا رکھنا درست نہیں۔ اسی طرح کفن پر یاسینہ پر کافور سے یا روشنائی سے کلمہ وغیرہ کوئی دعا لکھنا بھی درست نہیں۔

نا مکمل یا بوسیدہ میت کا کفن

نا مکمل یا بوسیدہ میت کا کفن اگر انسان کا کوئی عضو یا آدھا جسم بغیر سر کے پایا جائے تو اس کو بھی کسی کپڑے میں لپیٹ دینا کافی ہے، البتہ اگر آدھے جسم کے ساتھ سر بھی ہو یاجسم کا آدھے سے زیادہ حصہ ہو اگر چہ سر نہ ہو تو ان دونوں مزید پڑھیں

نابالغ،مردہ اور ناتمام بچوں کا غسل وکفن

نابالغ،مردہ اور ناتمام بچوں کا غسل وکفن اگر کوئی نابالغ لڑکا مرجائے اور کسی وجہ سے عورتوں کو نہلانا اور کفنانا پڑے تو مذکورہ ترتیب سے نہلادیں اور کفنانے کا بھی وہی طریقہ ہے جو اوپر معلوم ہوا، صرف اتنا فرق ہے کہ عورت کا کفن پانچ کپڑے ہیں اور مرد کا تین کپڑے: ایک مزید پڑھیں

حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

میت کو کفن دینے کا بیان قسط 1

میت کو کفن دینے کا بیان قسط1 مسنون کفن [ مرد کوتین کپڑوں میں کفنانا سنت ہے۔ کرتہ، ازار اور چادر،( اسے لفافہ بھی کہتے ہیں)۔ اور عورت کو پانچ کپڑوں میں کفنانا سنت ہے، کرتہ، ازار، اوڑھنی، چادر، سینہ بند۔ ازار سر سے پاؤں تک ہونا چاہیے، چادر اس سے ایک ہاتھ بڑی ہو، مزید پڑھیں