دورانِ سال مال میں کمی یا زیادتی کا حکم کسی کے پاس آٹھ تولہ سونا چار مہینے یا چھ مہینے تک رہا، پھر وہ کم ہوگیا اور دو تین مہینے کے بعد پھر مال مل گیا تب بھی زکوٰۃ دینا واجب ہے۔ غرض یہ کہ جب سال کے اوّل وآخر میں مالدار ہوجائے اور سال مزید پڑھیں
زمرہ: ڈیفالٹ کیٹگری
زکوۃ کب اور کس پر واجب ہوتی ہے؟
زکوۃ کب اور کس پر واجب ہوتی ہے؟ جس کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا ساڑھے سات تولہ سونا ہو ،یا ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر نقد رقم ہو یا مال تجارت ہو ، اور ایک سال تک باقی رہے تو سال گزرنے پر اس کی زکوٰہ دینا واجب ہے۔ اور مزید پڑھیں
زکوٰۃ ادا نہ کرنے پر وعید
زکوٰۃ ادا نہ کرنے پر وعید جس کے پاس مال ہو اور اس کی زکوٰۃ نہ نکالتا ہو وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بڑا گناہ گار ہے، قیامت کے دن اس پر بڑا سخت عذاب ہوگا۔ رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’جس کے پاس سونا چاندی ہو اور وہ اس کی زکوٰۃ نہ دیتا ہو قیامت کے مزید پڑھیں
صدقہ وخیرات کے فضائل
صدقہ وخیرات کے فضائل 1-نبی کریم ﷺ نے فرمایا! سخاوت اللہ تعالیٰ کی عظیم صفت ہے یعنی اللہ تعالیٰ بہت بڑے سخی ہیں۔ ( رواہ ابن النجار ) 2- نبی کریم ﷺ نے فرمایا!’’بندہ (بعض اوقات) روٹی کا ایک ٹکڑا صدقہ کرتا ہے (پھر) اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ اُحد پہاڑ جتنا بڑھ جاتا ہے۔‘‘ مزید پڑھیں
شہید کے احکام
شہید کے احکام اگر چہ شہید بھی بظاہر میت ہے مگر عام مُردوں کے احکام اور شہید کے احکام میں فرق ہے، شہید کی بہت ساری اقسام احادیث میں وارد ہوئی ہیں، ہم یہاں شہید کے جو احکام بیان کرنا چاہتے ہیں، وہ اس شہید کے ساتھ خاص ہیں جس میں درجِ ذیل چند شرائط مزید پڑھیں
تعزیت کا مسنون طریقہ
تعزیت کا مسنون طریقہ میت کے رشتہ داروں کو تسکین و تسلی دینا،صبر کے فضائل اور اس کاثواب سنا کر ان کو صبر پر رغبت دلانا اور ان کے لیے اور میت کے لیے دعا کرنا جائز ہے، اسی کو ’’تعزیت‘‘ کہتے ہیں۔ تین دن کے بعد تعزیت کرنا مکروہِ تنزیہی ہے لیکن اگر تعزیت مزید پڑھیں
میت سے متعلق متفرق مسائل
میت سے متعلق متفرق مسائل اگر صرف عورتیں جنازے کی نماز پڑھیں تو بھی جائز ہے۔ میت کی تعریف کرنا چاہے نظم میں ہو یا نثر میں جائز ہے،بشرطیکہ تعریف میں کسی قسم کا مبالغہ نہ ہواور تعریف میں ایسی باتوں کا ذکر نہ کیا جائے جو اس میں نہ ہوں۔ اپنے لیے کفن تیار مزید پڑھیں
تدفین اور قبر سے متعلق مسائل
تدفین اور قبر سے متعلق مسائل میت کو دفن کرنا فرض کفایہ ہے، جس طرح اس کا غسل اور نمازفرضِ کفایہ ہے۔جب نمازِجنازہ سے فراغت ہوجائے تو فوراً اس کو دفن کرنے کے لیے قبر کی طرف لے جانا چاہیے۔ اگر کوئی شخص بحری جہاز وغیرہ میں مر جائے اور زمین وہاں سے اتنی زیادہ مزید پڑھیں
نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل قسط 4
نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل قسط 4 جنازہ اٹھانے کا مستحب طریقہ جنازہ اٹھانے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ پہلے اس کا اگلا دایاں پایا اپنے دائیں کندھے پر رکھ کر کم سے کم دس قدم چلے، اس کے بعد پچھلا دائیں پایا اپنے دائیں کندھے پر رکھ کر کم سے کم مزید پڑھیں
نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل قسط 3
نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل قسط 3 مفسداتِ نمازِجنازہ جنازہ کی نماز بھی ان چیزوں سے فاسد ہوجاتی ہے جن چیزوں سے دوسری نمازیں فاسد ہوتی ہیں، صرف اتنا فرق ہے کہ جنازہ کی نماز میں قہقہہ سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ نمازِ جنازہ ٹوٹ جاتی ہے اور عورت کی محاذات (برابر میں مزید پڑھیں