زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:4

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:4 زکوٰۃ کے متفرق مسائل * اگر کوئی شخص حرام مال کو حلال کے ساتھ ملادے تو سب کی زکوٰۃ دینا ہوگی۔یعنی مال مخلوط میں سے ایک حصہ حرام ہو تو وہ مانع زکوٰۃ نہیں، لیکن اگر کوئی اور وجہ مانع زکوٰۃ ہو تو یہ دوسری بات ہے۔ *اگر کوئی مزید پڑھیں

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:3

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:3 بینک میں جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ: بینک میں جمع کردہ رقوم پر بھی زکوٰۃ واجب ہے، سال گزرنے پر دیگر اموال کے ساتھ ان کی زکوٰۃ بھی ادا کی جائے، فکسڈ ڈپازٹ کے علاوہ دیگر اکاؤنٹس جن میں ہر وقت رقم نکلوانے کا اختیار ہوتا ہے ان میں مزید پڑھیں

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:2

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:2 قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی: کسی غریب آدمی پرتمہارے کچھ روپے قرض ہیں اور تمہارے مال کی زکوٰۃ بھی اتنے ہی روپے یا اس سے زیادہ ہے، اس کو اپنا قرض زکوٰۃ کی نیت سے معاف کردیا تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوئی، البتہ اس کو روپے مزید پڑھیں

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:1

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:1 مقدارِ زکوٰۃ مال کا چالیسواں حصہ [ ڈھائی فیصد ] زکوٰۃ میں دینا واجب ہے یعنی سو روپے میں ڈھائی روپے اور چالیس روپے میں ایک روپیہ [ یہ حساب کا طریقہ ہے کہ زکوٰۃ اس طرح واجب ہوتی ہے ورنہ صرف چالیس روپے میں زکوٰۃ واجب نہیں۔] زکوٰۃ مزید پڑھیں

مال پر سال گزر گیا اور زکوۃ ادا کرنے سے پہلے سارا مال ضائع ہوگیا

مال پر سال گزر گیا اور زکوۃ ادا کرنے سے پہلے سارا مال ضائع ہوگیا کسی کے مال پر پورا سال گزر گیا لیکن ابھی زکوٰۃادا نہیں کی تھی کہ سارا مال چوری ہوگیا یا اور کسی طرح سے ضائع ہو گیا تو زکوٰۃ معاف ہوگئی۔ سال پورا ہونے کے بعد کسی نے اپنا سارا مزید پڑھیں

پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا

پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا اگر کوئی مالدار آدمی جس پر زکوٰۃ واجب ہے، سال گزرنے سے پہلے ہی زکوٰۃ دے دے اور سال کے پورے ہونے کا انتظار نہ کرے تو یہ بھی جائز ہے اور زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے ،اور اگر مالدار نہیں ہے بلکہ کہیں سے مال ملنے کی امید تھی، اس امید مزید پڑھیں

مقروض پر زکوٰۃ

مقروض پر زکوٰۃ کسی کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت ہے اور اتنی ہی رقم کا وہ مقروض ہے تو بھی زکوٰۃ واجب نہیں۔ اگر کسی کے ذمہ اتنا قرض ہے کہ قرضہ ادا کرکے ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت بچتی ہے تو زکوٰۃ واجب ہے۔ قرض کی اقسام اور ان کا مزید پڑھیں

کرایہ پر دی ہوئی چیزوں پر زکوۃ کا حکم

کرایہ پر دی ہوئی چیزوں پر زکوۃ کا حکم کسی کے پاس پانچ دس گھر ہیں، ان کو کرایہ پر چلاتا ہے تو ان مکانوں پر زکوٰۃ واجب نہیں، چاہے جتنی قیمت کے ہوں۔ ایسے ہی کسی نے دو چار سو روپے کے برتن خرید لیے اور ان کو کرایہ پر چلاتا رہتا ہے تو مزید پڑھیں

استعمال کی چیزوں پر زکوٰۃ کا حکم

استعمال کی چیزوں پر زکوٰۃ کا حکم گھر کا سازو سامان جیسے: پتیلی، دیگچہ، بڑی دیگ، پرات،چلمچی وغیرہ،کھانے پینے کے برتن، رہنے سہنے کا مکان،پہننے کے کپڑے، سچے موتیوں کا ہار وغیرہ ان سب چیزوں میں زکوٰۃ واجب نہیں، چاہے جتنا ہو اور روزمرہ کے استعمال میں آتا ہو یا نہ آتا ہو، کسی طرح مزید پڑھیں

مالِ تجارت پر زکوٰۃ کا حکم

مالِ تجارت پر زکوٰۃ کا حکم مالِ تجارت اس مال کو کہتے ہیں جو تجارت کی نیت سے خریدا گیا ہو اور خریدنے کے بعد بھی تجارت کی نیت باقی ہو۔ چنانچہ اگر کسی نے اپنے گھر کے خرچ کے لیے یا شادی وغیرہ کے لیے چاول خریدے، پھران چاولوں کی تجارت کا ارادہ ہوگیا، مزید پڑھیں