سوال: ہمارے شہرمیں اکثر اجنبی لوگ لفٹ مانگتے ہیں۔کیا بحیثیت مسلمان ہم پر لازم ہے کہ ہم ان مسلمانوں کی مدد کریں؟ الجواب باسم ملھم الصوابمذکورہ صورت میں اگر لفٹ دینے سے سائل کی جان، مال یا عزت کو کوئی خطرہ نہیں تو کسی مسلمان کی مدد کرنے کے سبب یہ باعث ثواب ہوگا تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: ڈیفالٹ کیٹگری
عورت کے لیے اذان اور اقامت کا حکم
عورت کے لیے اذان اور اقامت کا حکمسوال:عورت کے لیے اذان دینا اور اقامت کہنا جائز ہے؟ الجواب حامدا ومصليّا:واضح رہے کہ اذان دینا اور اقامت کہنا صرف مردوں کے ساتھ خاص ہے،لہذا عورت کے لیے اذان دینا اور اقامت کہنا جائز نہیں ہے، نیز اگر عورت نے نماز کے لیے اذان دے دی اور مزید پڑھیں
نکاح کے10 مقاصدوفوائد:
نکاح کے10 مقاصدوفوائد: 1۔۔۔نکاح کا ایک بڑا مقصد پرہیزگاری اور دل کی پاکیزگی ہے۔اس کے ذریعے انسان بدنظری، زنا، بدکاری اور شیطانی تخیلات سے بچارہتا ہے۔ 2۔۔۔نکاح بذاتِ خود اطاعت اور عبادت ہے، اور نفل عبادت سے افضل ہے۔چنانچہ ایک روایت میں نکاح کو نصف عبادت اور ایک دوسری روایت میں نصف ایمان کہا گیاہے۔(مجمع مزید پڑھیں
نکاح اور احادیث نبویہﷺ
نکاح اور احادیث نبویہﷺ 1۔ رسول اللہ ﷺکا ایک فرمان تقریبا نو دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے منقول ہے: سنن الترمذي بشار (2/ 382) عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرْبَعٌ مِنْ سُنَنِ الْمُرْسَلِينَ: الحَيَاءُ، وَالتَّعَطُّرُ، وَالسِّوَاكُ، وَالنكَاحُ. چار چیزیں انبیاء کرام (علیہم السلام) کی سنت میں سے مزید پڑھیں
نبی اکرم ﷺکا حلیہ مبارک
نبی اکرم ﷺکا حلیہ مبارک س… نبی اکرم ﷺ کا حلیہ مبارک کیسا تھا؟ اور آپ کے لباس اور بالوں کے متعلق تفصیل سے بیان فرمائیں۔ ج… آنحضرت ﷺکے حلیہ مبارک شمائل ترمذی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منقول ہے، اس کو “خصائل نبوی” سے نقل کیا جاتا ہے: “ابراہیم بن محمد، حضرت مزید پڑھیں
مسلمان اور قادیانی کے کلمہ اور ایمان میں بنیادی فرق
مسلمان اور قادیانی کے کلمہ اور ایمان میں بنیادی فرق سوال… انگریزی دان طبقہ اور وہ حضرات جو دین کا زیادہ علم نہیں رکھتے لیکن مسلمانوں کے آپس کے افتراق سے بیزار ہیں، قادیانیوں کے سلسلہ میں بڑے گومگو میں ہیں، ایک طرف وہ جانتے ہیں کہ کسی کلمہ گو کو کافر نہیں کہنا چاہئے، مزید پڑھیں
نکاح کا ذکر قرآن کریم میں
نکاح کا ذکر قرآن کریم میں 1۔ ارشاد ربانی ہے : هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا وہی اللہ ہے جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور پھر اسی کی جنس سے اس کا جوڑا بنادیا ؛تاکہ وہ اس سے سکون حاصل کرے۔ 2۔ارشاد باری تعالی ہے: مزید پڑھیں
سورہ کہف میں اصحاب کہف کا واقعہ
اصحاب کہف کاواقعہ یہ کچھ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والےنواجوان تھے جو ایک مشرک بادشاہ کےعہد حکومت میں دین عیسائیت کے قائل ہوگئےتھے، اس وقت تک عیسائیت میں تحریف نہیں ہوئی تھی ۔بادشاہ نے ان کوبھرے دربار میں توحیدکااعلان کرنے پر قید میں ڈال دیا۔یہ حضرات کسی طرح قید سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے مزید پڑھیں
نبیہہ نام رکھنے کا حکم
سوال :نبیہہ نور اس نام کا مطلب بتا دیجئے اور اس نام کو نبیہ لکھنا چاہیے نبیحہ یا پھر نبیہہ ؟ الجواب باسم ملھم الصواب نبیہہ کا معنی شریف، سمجھ دار، عقل مند، مشہور اور قابلِ احترام کے ہیں، اس کا رسم الخط نبیہہ ہے، آخر میں الف کے ساتھ نبیہا نہیں ہے۔ اور نور کا مزید پڑھیں
سورہ بنی اسرائیل میں تاریخ ونماز کاذکر
تاریخ 1۔مسجد اقصی اور شام کی سرزمین مقدس اور مبارک ہے۔( إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ ) [الإسراء: 1] 2۔طوفان نوح کے بعد دنیا کی آبادی صرف حضرت نوح علیہ السلام سے نہیں بلکہ ان کے ساتھ باقی بچ جانے والے سبھی مسلمانوں سے ہوئی۔( ذُرِّيَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ) [الإسراء: 3] نماز 1۔پانچ مزید پڑھیں