سائنسی حقائق 1۔کائنات چھ دنوں میں بنی۔موجودہ سائنس کہتی ہے کہ دنیا چھ مراحل سے گزر کر بنی۔{إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ} 2۔سورج اور تمام ستاروں کی روشنی ذاتی ہوتی ہے جبکہ چاند اور سیاروں کی روشنی مستفاد ہوتی ہے۔(آیت 5) 3۔سمندری طوفان کی منظر کشی قرآن کامعجزہ ہے کیونکہ مزید پڑھیں
زمرہ: علوم حدیث
افطار کا وقت
گذشتہ روز ایک مجہول شخص کی ویڈیو موصول ہوئی جس میں اس شخص نے افطار کے وقت پر اشکال ظاہر کیا تھا اور قرآنی آیات اور احادیث نبویہ سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ غروب آفتاب کے وقت إفطار کرنا سنت اور شریعت کے خلاف ہے اور آپ علیہ السلام مزید پڑھیں
افطار کی دعا پہلے پڑھی جائے یا بعد میں
افطار کے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے :(اللہم لک صمت) وہ افطار شروع کرتے وقت پہلے پڑھنی چاہئے، یا افطار کرنے کےدرمیان ، یا بعدمیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے افطار کے وقت پڑھی جانے والی تین دعائیں احادیث کی کتابوں میں وارد ہے : ۱۔ مزید پڑھیں
ترویحہ میں پڑھی جانے والی تسبیح کی تحقیق
تراویح میں چار رکعت كے بعد جو دعاء پڑھی جاتی ہے: ( سُبحان ذی المُلک والمَلَکوت ) اس کی تحقیق مطلوب ہے بحوالہ ؟ الجواب بعون الملک الوھاب : اس میں تین باتوں کی تحقیق کرنی ہے : پہلی بات : کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ترویحہ ( چار رکعت کے بعد کچھ مزید پڑھیں
امام ابوحنیفہ محدث وفقیہ
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی نام ونسب : ابوحنیفہ نعمان(699 – 767 ء / 80 – 150 ھ) بن ثابت بن نعمان بن مرزبان ،تیمی ،کوفی۔آپ کے پوتے اسماعیل بن حماد بن ابی حنیفہ کی تصریح کےمطابق:”نعمان بن مرزبان”فارس کے معززین میں سے تھے ۔آپ کا خاندان کبھی غلام نہیں بنا۔اسما عیل کہتے مزید پڑھیں
جوان کی توبہ سے عذاب قبر رفع ہونا
ایک پوسٹ نیٹ پر گردش کررہی ہے جس میں ایک یہ بات حدیث بتا کر ذکر کی گئی ہے کہ : “جوان آدمی جب توبہ کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اللہ تعالی مشرق اور مغرب کے درمیان سارے قبر والوں سے عذاب چالیس دن کے لئے ہٹا دیتے ہیں”۔ حقیقت یہ ہے کہ مزید پڑھیں
کیا اللہ تعالی نے حضور ﷺ کے جنازہ کی نماز پڑھی
ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم لوگ میری تغسیل مزید پڑھیں
کلموں کا ثبوت احادیثِ مبارکہ سے
سوال(۷۱):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: تعلیم الاسلام وغیرہ میں درج ذیل چھ کلمات لکھے ہوئے ہیں اول کلمہ طیب: لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ دوم کلمہ شہادت: اَشْہَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ سوم کلمہ تمجید: سُبْحَانَ مزید پڑھیں
حدیث ” لو لاک لما خلقت الافلاک ” سے متعلق
یہ عمومی رائے قائم کی جاتی ہے کہ علامہ ذہبی نے اسے موضوع قرار دیا ہے تو وہ موضوع ہی ہے جبکہ یہ بات درست نہیں ہمارے حضرت بنوری رح کا ایک مضمون جو کہ ” صدق ” اخبار میں چھپا تھا ۔۔۔ اسی عمومی رجحان کی غلطی کی وضاحت میں لکھا گیا تھا اس مزید پڑھیں
تحقیق حدیث عالم کا سونا عبادت ہے
سوال: کیا یہ حدیث ( نوم العالم ﺧﻴﺮ ﻣﻦ عبادة الجاهل ) صحیح ہے؟ الجواب بعون الله : یہ بات نہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے نہ کسی صحابی یا تابعی کا قول ہے ۔ کتب احادیث میں بھی یہ معروف نہیں اور معتبر کتب حدیث مزید پڑھیں