١.. قرآن کا دل اور دس بار قرآن پڑھنے کا اجر حضرت انس رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : ہرچیز کے لیے دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل ( سورت ) یٰس ہے ، اور جس شخص نے ( سورت ) یٰس مزید پڑھیں
زمرہ: علوم قرآن
سورة السجده کی فضیلت
١.. جمعہ کے دن فجر میں حضرت ابي هريرة رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ نبی صلى الله عليه وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں ( الم تنزيل ) السجدة ، اور ( هل أتى على الإنسان ) پڑهتے تهے (تفسير ابن كثير، تفسير سورة السجدة ، فضل سورة السجدة) ٢.. مزید پڑھیں
سورہ النور کی خصوصیت
١.. اس سوره میں زیادہ احکام عفت و حفاظت اور ستر و حجاب کے متعلق ہے حضرت فاروق اعظم رضی الله عنہ نے اہل کوفہ کے نام اپنے ایک فرمان میں تحریر فرمایا : اپنی عورتوں کو سورہ نور کی تعلیم دو ..
سورة المؤمنون کی فضیلت
١.. شروع کی دس آیات حضرت عبد الرحمن بن عبد القاری رضي الله عنه سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے حضرت عمر بن الخطاب رضي الله عنه سے سنا آپ نے فرمایا کہ : رسول الله صلى الله عليه وسلم پر جب وحی نازل ہوتی تو آپ کے پاس سے شہد کی مکهیوں کی مزید پڑھیں
سورۃ الکہف کے فضائل
١.. سورة الكہف کی تلاوت کے وقت سکینہ کا نزول حضرت البراء بن عازب رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ایک شخص سـورة الكہف پڑھ رہا تها ، اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گهوڑا بندها ہوا تها ، پس اس شخص کو بادل نے ڈهانپ دیا پس وه اس کے مزید پڑھیں
فضائل سورۃ الانعام
سورة الانعام کی فضیلت ١.. یہ پوری سورت ایک ہی دفعہ میں نازل ہوئی حضرت اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ : سورة الأنعام پوری سورت ایک ہی دفعہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی ، اورمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اُونٹنی کی نکیل پکڑے ہوئے تھی ، اور بوجھ مزید پڑھیں
سُورت طه کی فضیلت
١.. آسمانوں اور زمین پیدا کرنے سے بھی قبل تلاوت حضرت ابی هريرة رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : بے شک الله تعالی نے آسمانوں اور زمین کی پیدائش سے ایک ہزار پہلے (سورت ) طه اور (سورت ) يس کو پڑها مزید پڑھیں
فضائل سورۃ البقرۃ وسورہ آل عمران
سورۃ آل عمران اپنے پڑھنے والے کی طرف سے قیامت کے دن جهگڑا کرے گی حضرت نوَّاس بن سَمعَان رضي الله عنه سے روایت ہے وه بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ : قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو مزید پڑھیں
فضائل آیة الکرسی
١.. قرآن مجید کی تمام آیات میں سب سے اعظم ( بڑی ) آیت آية الكرسی ہے امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں محمد بن جعفر نے عثمان بن عتب سے حدیث بیان کی کہ عتاب کہتے ہیں کہ میں نے ابوالسلیل کویہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں
فضائل سورہ الفاتحہ
١.. عظیم سورہ حضرت ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ نے کہ میں نماز میں مشغول تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اس لئے میں کوئی جواب نہیں دے سکا، پھر میں نے (آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر) عرض کیا، یا رسول اللہ! میں نماز پڑھ رہا تھا۔ مزید پڑھیں