1۔واقعۂ معراج برحق ہے ۔یہ واقعہ جسد خاکی کے ساتھ پیش آیا ہے، بذریعہ خواب نہیں؛کیونکہ قرآن کاسیاق بتارہا ہے کہ یہ واقعہ قدرت الہی کاشاہ کار اور عظیم غیرمعمولی واقعہ ہے،جبکہ خواب میں معراج کوئی انوکھی اور ایسی بات نہیں جسے “نشانی” اور “غیرمعمولی واقعہ” کہاجاسکے۔{سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا} [الإسراء: 1] 2۔ہدایت اور مزید پڑھیں
زمرہ: علوم قرآن
سورہ بنی اسرائیل وجہ تسمیہ
وجہ تسمیہ: سورت کے شروع میں بنو اسرائیل کے ساتھ پیش آنے والے دو اہم واقعات کا تذکرہ کیاگیا ہے ،اس لیے سورت کا نام سورۂ بنی اسرائیل ہے او راس کا دوسرا نام سورۃ الاسراء بھی ہے، اسراء سفرمعراج کو اور خاص طور پر ا س سفر کے اس حصے کہا جاتا ہے جس مزید پڑھیں
سورۃ بنی اسرائیل اعدادوشمار وتاریخ نزول
سورۃ بنی اسرائیل اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے سترھویں نمبر کی سورت ہے۔12 رکوع،111آیات،1559 کلمات اور 6480 حروف پرمشتمل ہے۔ تاریخ نزول: سورت کی سب سے پہلی آیت ہی یہ بتارہی ہے کہ اس کا نزول معراج مبارک کے واقعے کے بعد ہوا ہے اگرچہ معراج کے واقعے کی ٹھیک ٹھیک تاریخ یقینی مزید پڑھیں
سورۃ النحل کا خلاصہ مضامین ( حصہ 2)
سزائیں برابری کی بنیاد پر بدلہ لیناجائز ہے۔{وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُمْ بِهِ } [النحل: 126] اخلاقیات وآداب 1۔شیطان انسان کو تلاوت قرآن اور کسی بھی نیک کام سے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے اس لیے نیکی کاکام شروع کرنے سے پہلے تعوذ پڑھ لینی چاہیے۔{ فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ مزید پڑھیں
سورۃ النحل کا خلاصہ مضامین خلاصہ مضامین قدرت کی بے بہانعمتیں: آسمان ، زمین ،سیارے ستارے،پہاڑ، سمندر، آبشاریں، بارشوں کانظام، نباتات، جمادات، حیوانات اور ان سے بننے والی چیزیں،مشروبات،سمندر سے نکلنے والی اشیا،سواریاں، خیمے ،لباس، زیب وزینت کی چیزیں،زمینی راستے، سمندری راستے، آسمانی راستے، دودھ، شہد اور ان کے نکلنے کا عجیب وغریب نظام،فیملی سسٹم مزید پڑھیں
سورۃ النحل اعدادوشمار ،مرکزی موضوع اور وجہ تسمیہ
سورۃ النحل اعدادوشمار: سورۃ النحل مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے سولھویں سورت ہے۔ 9 رکوع ، 128 آیات ،1845کلمات اور 7642حروف پرمشتمل ہے ۔ زمانہ نزول: ہجرت سے پہلے اس دور میں نازل ہوئی جب کفار کے مظالم بڑھ گئے تھے اور حبشہ کی طرف ہجرت کی جارہی تھی۔ التفسير المظهري (5/ 324) مكية مزید پڑھیں
سورۃ الحجر میں ذکر کردہ واقعات
سورۃ الحجر میں ذکر کردہ واقعات واقعات 1۔آدم وابلیس کاواقعہ ،سورۃ البقرہ اور سورۃ الاعراف میں گزرچکاہے۔ 2۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس فرشتے انسانی صورت میں مہمان بن کر آئے،حضرت ابراہیم علیہ السلانے بچھڑاذبح کرکے ان کی ضیافت کرناچاہی لیکن انہوں نے کھانا نہیں کھایا ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خوف محسوس ہوا مزید پڑھیں
سورۃ الحجر میں شہا ب ثاقب کا ذکر
سائنس 1۔شہاب ثاقب کوقرآن نے خلا کی چیز قرار دیا ہےاور سائنس بھی یہی کہتی ہے کہ یہ خلا سے آنے والے شہابیے ہوتے ہیں۔ شہاب ثاقب کی بارش کب ہوگی ؟ اس کی پیشین گوئی ناممکن ہے اس کا یہی مطلب ہوا کہ کسی مخصوص مقصد سے اسے گرایا جاتا ہے وہ مقصد قرآن مزید پڑھیں
سورہ فاتحہ کی فضیلت
سورہ فاتحہ سبع مثانی ہے یعنی سات وہ آیات جو بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ہرنماز کی ہر رکعت میں پڑھی جاتی ہے۔اس لیے سورہ فاتحہ کے پیغام کوسمجھناضروری ہے۔تاہم ایک قول کے مطابق سبع مثانی سے سبع طوال یعنی قرآن کریم کی سات لمبی سورتیں مراد ہیں۔ (از گلدستہ قرآن)
سورۃ الحجر میں اخلاقیات کا ذکر
اخلاقیات وآداب دل کی تنگی اور پریشانی کاعلاج ذکرواذکار سے ممکن ہے۔{ وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ (97) فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ} ( از گلدستہ قرآن)