اس متعلق استاد محترم مولانا طلحہ منیار صاحب کا مضمون اختصارا نقل کروں گا۔ .الجواب : عاشوراء کے دن وس علی العیال والی حدیث : پانچ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سے مرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام سے مرفوعا وارد ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تحقیقات حدیث
جنت میں جانے والے جانور
سوال : کیا دنیا کے بعض جانور جیسے اصحاب کہف کا کتا ،وغیرہ جنت میں داخل ہوں گے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب : اس سلسلہ میں چارباتوں کی وضاحت کرنا چاہوں گا : ۱۔ دنیا کے کسی جانور کا جنت میں داخل ہونا ۲۔ کسی جانور کا جنت میں سے دنیا میں آنا ۳۔ جانوروں کا قیامت مزید پڑھیں
عاشوراء کے دن وسعت علی العیال
یوم عاشوراء میں اہل وعیال پر کھانے پینے میں وسعت وفراخی کرنے کی بابت جو حدیث بیان کی جاتی ہے ، کیا وہ ثابت ہے ؟ الجواب : عاشوراء کے دن وسعت علی العیال والی حدیث : ۵ صحابہکرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سےمرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام مزید پڑھیں
. بچی کی خدمت اور بکری کا دودھ دوہنا
تحقیق حضرت ابوبکر رضی اللہ عنه جب خلیفہ بنائے گئے تو ایک قبیلے کی بچی نے کہا کہ اب ہماری بکریوں کا دودھ کون دوہےگا تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنه نے فرمایا کہ میں اب بھی ویسے ہی خدمت کرونگا اور خلافت کی وجہ سے اس میں کوئی فرق نہیں آئیگا. □ وقد مزید پڑھیں
التحیات کا پس منظر
السؤال:هل ذكرت التحيات في قصة المعراج؟ ما صحة قصة أن لفظ: (التحيات) كانت عندما عرج النبي صلى الله عليه وسلم إلى السماء، ووصل سدرة المنتهى، أن الرسول صلى الله عليه وسلم قال: (التحيات لله والصلوات والطيبات، فقال الله: السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته، فقالت الملائكة: السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين)، فهذه القصة مزید پڑھیں
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اپنی بیٹی کو زندہ درگور کرنے کے واقعہ کی حقیقت
میرا سوال ہے کہ : کیا یہ بات ثابت ہے کہ : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے جاہلیت کے زمانہ میں اپنی بیٹی کو زندہ درگور (دفن ) کیا تھا ؟ جواب : قرآن کریم سے یہ تو ثابت ہے کہ جاہلیت میں بعض عرب ایسا کرتے تھے ، جیساکہ اللہ تعالی کا ارشاد مزید پڑھیں
کیا کھانے سے پہلے اور اخیر میں نمکین چیز کھانا سنت ہے؟
جواب: کھانے میں نمکین سے ابتدا و اختتام سنت نہیں، جیساکہ بعض کتابوں (شامی،عالمگیری،اور الدر المنتفی وغیرہ میں کھانے کے منجملہ آداب وسنن) میں لکھا ہوا ہے اسلئے کہ اس بارے میں جتنی احادیث ہیں وہ سب موضوعہ ہیں لہذااُس کو سنت قرار دینا تسامح (غلطی) ہے۔ (احسن الفتاوی 9/91) بہرحال یہ سنت تو دور مستحب بھی نہیں مزید پڑھیں
کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟
سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن معاویہ عَبدری مزید پڑھیں
کھانے کھانے سے پہلے کی دعا پر تحقیق
استفسار: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کھانے کے شروع میں (بسم الله وعلى بركة الله ) کی دعا میں علی کا لفظ ثابت ہے؟ الجواب:- اس روایت کے بارے میں دو باتیں جان لینی چاہیے : ① اس دعا کی تخریج امام طبرانی نے معجم صغیر واوسط اور حاکم نے مستدرک میں بروایت حضرت ابن مزید پڑھیں
جبرائیل علیہ السلام کا جھنم کے بارے میں خبر دینا
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرائیل کچھ پریشان ہیں، تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں؟ جبرائیل نے عرض کیا کہ اے محبوب! کل میں اللہ مزید پڑھیں