فتویٰ نمبر:4062 سوال: السلام علیکم! حضرت سیدنا عبد اللہ بن زبیت ؓ فرماتے ہیں: جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائےگا جو حد نظر تک وسیع ہوگا۔ تم رجب کا اکرام کرو اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائےگا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تحقیقات حدیث
حدیث کی تحقیق
فتویٰ نمبر:4028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! جو بھی رمضان کی خبر سب سے پہلے دے اس کے لیے جہنم کی آگ حرام ہے۔ آپ بھی کسی کو بتائیں تاکہ جہنم کی آگ سے آزاد ہوجائیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا ﺁﺝ ﮐﻞ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﭖ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ مزید پڑھیں
عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟
فتویٰ نمبر:3000 عنوان:عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟حدیث کی وضاحت سوال:حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول ﷺ نے فرمایا”’’ عورت ، گھر اور گھوڑے میں نحوست (یعنی بے برکتی )ہے‘‘ (بخاری ، مسلم) اور ایک روایت ہے کہ تین چیزوں میں نحوست ہے ،عورت ، گھر اور مزید پڑھیں
ایک دعا اللھم یا فارج الھم کی تحقیق
فتویٰ نمبر:2085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اللهم يا فارج الهم ، يا كاشف الغم فرج همى ويسر امرى وارحم ضعفى وقلة حيلتى وارزقنى من حيث لا احتسب. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا اللہ تعالی اس کے غموں کو بھی اس مزید پڑھیں
نئے سال کی دعا
احادیث مشہورہ کی تحقیق سوال : کیا نئے سال کے داخل ہونے پر پڑھنے کی کوئی دعا احادیث میں وارد ہے ؟ الجواب : جی ہاں ، نئےسال کےداخل ہونے پر پڑھنےکی یہ دعا ہے : «كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلَتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ : اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ مزید پڑھیں
گھر میں داخل ہوتے وقت سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت
سوال : ایک حدیث مبارکہ سننے میں آ رہی ہے کہ : ” جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے سلام کرے پھر درود شریف پڑھے اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرے، اس کے اوپر اللہ تعالیٰ رزق کے دروازے بارش کی طرح کھول دے گا”. اس کی تحقیق مطلوب ہے ۔ الجواب مزید پڑھیں
قریبی رشتہ داروں کو فدیہ دینے کا حکم
زید اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاھتا ہے اس نے حساب کتاب بھی کر لیا ہے، اب یہ رقم غریبوں کو دینا ضروری ہے یا کسی کو بھی ( بشمول میت کے اصول وفروع کو) بھی دی جاسکتی ہے؟ بکر کہتا ہے مزید پڑھیں
کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟
سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن مزید پڑھیں
کیا ایک سانس میں پینا خلاف سنت ہے ؟
ایک سوال آیا ہے کہ : کیا تین سانس میں پینا ہی سنت ہے ، اور دو سانس یا صرف ایک ہی سانس میں پوری مقدار پی لینا خلافِ سنت اورممنوع ہے ؟ الجواب :دیکھئے کسی بھی مسئلہ میں صحیح جواب اُسی وقت دے سکتے ہیں جب اس مسئلہ میں وارد دلائل اور نصوص شرعیہ کا حد مزید پڑھیں
اذان یا اقامت کے وقت ( مرحبا بالقائلین عدلا ) کہنا
اس سلسلہ میں روایات دو طرح کی ہیں : ایک مرفوع روایت ہے ، جس میں ان الفاظ کے پڑھنے کا ثواب بھی مذکور ہے ۔ دوسری روایت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرموقوف ،جو ان کےاپنے عمل وکلمات ہونے پر دال ہے ۔ اولا : مرفوع روایت : مرفوع روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں