باسمہٖ تعالی کارساز ِعالم، ابدی وصمدی ذات ،ہر چیز میں مختار کل ،وہ جو “علی کل شئی قدیر” ہے اس کی مشیت پر کسی کا بس نہیں۔اسی نے انسان کو نائب بناکر انبیا ئےکرام علیہم السلام کے ذریعےانسانیت کی ہدایت ورہنمائی کاہردورمیں انتظام فرمایا وہی جس نے محمدعربی ﷺ کوسردارانبیاء بناکر اسلام جیساعالمگیر مذہب عطاکیا مزید پڑھیں
زمرہ: تاریخ وسیرت
سیرت النبی ﷺ 63 سال کی نسبت سے 63 اہم سوالات
(1) ہمارے پیارے نبی ﷺ کا نام کیاہے؟ جواب: حضرت محمدﷺ (2) ہمارے پیارے نبیﷺ کے والد کا نام کیا ہے؟ جواب:حضرت عبداللہ (3) ہمارے پیارے نبیﷺ کے دادا کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت عبدالمطلب (4) ہمارے پیارے نبیﷺ کی دادی کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت فاطمہ بنت عمر مخزومیہ (5) ہمارے پیارے مزید پڑھیں
قوم لوط
قوم لوطؑ کا علاقہ :۔ اردون کی وہ جانب جہاں آج بحر میت یا بحر لوط واقع ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں سدوم اور عامورہ کی بستیاں آباد تھیں جہاں لوط ؑکو مبعوث فرمایا۔اس کے قریب بسنے والوں کا یہ اعتقاد ہے کہ پہلے یہ تمام حصہ جواب سمندر نظر آتا ہے کسی زمانے مزید پڑھیں
قوم نوح علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام پہلے رسول :۔حضرت آدم ؒ کے بعد یہ پہلے نبی ہیں جن کو “رسالت ” سے نوازا گیا۔ قوم نوح ؒ:۔ حضرت نوح ؒ کی بعثت سے پہلے تمام قوم خدا کی توحید سے ناآشنا ہوچکی تھی اور اللہ کے بجائے خود ساختہ بتوں کی پرستش کرتی تھی ۔ان کے کے مزید پڑھیں
قوم عاد
تحریر :اسماء فاروق قرآن کے مطابق اس قوم کا مسکن “احقاف ” کا علاقہ تھا جو حجاز ،یمن اور یمامہ کے درمیان واقعہ ہے یہیں سے پھیل کر یمن کے مغربی ساحل سے عراق تک اپنی طاقت کا سکہ بٹھایا۔قوم نوح کی تباہی کے بعد دنیا میں جس قوم کوعروج عطا ہوا وہ یہی قوم مزید پڑھیں
آثارمتبرکہ
انبیائے کرام علیہم السلام،صحابہ تابعین تبع تابعین اور اولیائے کرام کےاستعمال میں رہنے والی اشیا کو آثارمتبرکہ کہتے ہیں جیسے: آپ کے موئے مبارک (بال) کرتا ،جوتے، انگوٹھی، عصا، تلوار، عمامہ، خطوط وغیرہ آثارمتبرکہ کاحکم: اگرثابت ہوجائے کہ انبیاء، صحابہ یا صالحین کے زیراستعمال اشیااصلی ہیں تو ان کی تعظیم کرنا (بوسہ دینا، سرپررکھنا)ان سے مزید پڑھیں
واقعہ ایک صحابی کا
جُلیبیب رضی اللہ عنہ ایک انصاری صحابی تھے۔ نہ مالدار تھے نہ کسی معروف خاندان سے تعلق تھا۔ صاحب منصب بھی نہ تھے۔ رشتہ داروں کی تعداد بھی زیادہ نہ تھی۔ رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے سرشار تھے۔ بھوک کی حالت میں پھٹے پرانے کپڑے مزید پڑھیں
ختم قرآن پر شکر نعمت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ بِفَضْلِ اللّٰہِ وَبِرَحْمَتِہٖ فَبِذَالِکَ فَلْیَفْرَحُوْا ط ہُوَ خَیْرٌ مِمَّا یَجْمَعُوْنَ o (پارہ ۱۱ ،سورۃ یونس: آیت ۵۸) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اس وقت صرف دوچار باتیں عرض کرنی ہیں کوئی لمبا چوڑا وعظ مقصود نہیں ہے۔ میرے دوستو ! اللہ نے جو حفاظ حضرات کو قرآن پڑھنے مزید پڑھیں
کیا کائنات ہمیشہ سے موجود رہی ہے
محمداسامہ (ایک مشہور ملحدانہ خیال کا رد) آپ سب نے یقیناًکئی بار چائے پی ہو گی اور یہ بھی دیکھا ہو گا کہ چائے جب پکائی جاتی ہے تو سخت گرم ہوتی ہے اور جب اسے کچھ دیر کپ میں ڈال کر رکھا جاتا ہے تو وہ ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔ دراصل یہ اس وجہ مزید پڑھیں
ناموس رسالت ﷺ
چند گزارشات تحریر: انس عبدالرحیم اہل مغرب کی خدمت میں یوں تو اہل مغرب خود کو بہت انصاف پسند، مہذب اور رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے علمبردار قرار دیتے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ مذہب اور بالخصوص اسلام اور شعائراسلام کے ساتھ ان کا رویہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ نفرت مزید پڑھیں