رجوع الی القرآن کی ضرورت: شیخ الہند مولانا محمود الحسن گنگوہی رحمہ اللہ کو انگریز سامراج کے خلاف جدوجہد آزادی کی کوششیں کرنے والوں میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کو جب ان کے جرم حق کی پاداش میں مالٹا کی سلاخوں کی نذر کیا گیا توکال کوٹھڑی کی تنہائیوں میں انہوں نے مسلمانوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: تاریخ وسیرت
مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان پہلی قسط
اس وقت عالم اسلام جن دل سوز، پرآشوب، صبر آزما اور کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے ہر صاحب درد ان سے آزردہ اور کبیدہ خاطر نظر آتا ہے اسلام کے قلب و جگر پر جس قدر، جس تیزی اور جس منصوبہ بندی سے حملے ہورہے ہیں تاریخ شاید اس کی مثال پیش کرنے سے مزید پڑھیں
حضرت مولانا یحییٰ مدنی l مبشرات، مختصر سوانح حیات
شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اﷲ رب العزت نے آپ کو اپنے وقت کا امام اور روحانیت کا مرکز و مرجع بنایا تھا۔ اﷲ نے آپ کو خلفاءاور خدام بھی مخلص اور بے مثال عطا فرمائے۔ حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید بھی حضرت شیخ الحدیث مزید پڑھیں
حضرت مولانا یحییٰ مدنی l مبشرات، مختصر سوانح حیات
ارشاد باری تعالیٰ ہے: اَلَا ٓ اِنَّ اَو±لِیَآئَ اللّٰہِ لَا خَو±ف’‘ عَلَی±ھِم± وَلَا ھُم± یَح±زَنُو±نَo الَّذِی±نَ اٰمَنُو±ا وَکَانُو±ا یَتَّقُو±نَ o لَھُمُ ال±بُش±رٰی فِی ال±حَیٰوةِ الدُّن±یَا وَفِی ال±اٰخِرَةِ ط لَا تَب±دِی±لَ لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ ط (سورة یونس : ۲۶-۴۶ ) ترجمہ : ”یاد رکھو! اﷲ کے دوستوں پر نہ قیامت میں کوئی خوفناک واقعہ پیش آئے گا مزید پڑھیں