عجیب خواب : ام فضل رضی اللہ عنھما نے ایک عجیب وغریب خواب دیکھا یہ بارگاہ نبوت میں پہنچیں عرض کیا : یارسول اللہ ! آج کی رات میں نے ایک خوفناک خواب دیکھا ہے ۔ آپ ﷺ نے پوچھا کیاخواب دیکھا ہے ؟ گھبرا کر عرض کرنے لگیں : “یارسول اللہ ! وہ خواب مزید پڑھیں
زمرہ: تاریخ وسیرت
قربانی کی تاریخ
قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسانی کی۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایا تھا جس میں وہ بہت سارے حیوانات اﷲ پاک کے مزید پڑھیں
جنت کے چند جانور
دنبہ: حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دنبہ متعلق قرآن پاک میں ہے ”وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیم” (الصافات) ترجمہ: اور ہم نے (حضرت اسماعیل کی جان بچانے کے لیے جنت کا عظیم الشان دنبہ) ان کے بدلہ میں دیا، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس دنبہ کوعظیم اس لیے فرمایا گیا کیونکہ یہ جنت میں چالیس مزید پڑھیں
حجر اسود کسوٹی ہے
مفتی سعید احمد دام اقبالہ بعض اہل اللہ نے فرمایا:حجر اسود جنت کا پتھر ہے اور یہ کسوٹی ہے ۔ جس طرح کسوٹی سونے کے کھرا،کھوٹا ہونے کو ظاہر کردیتی ہے اسی طرح حجر اسود کا استیلام(اس کو چومنا یا ہاتھ لگانا یا اشارہ کرنا )انسان کے ایمان اور اس کے اندرکی چیز کو ظاہر مزید پڑھیں
کعبہ کی مرکزیت
دنیا کا نقشہ سب سے پہلے مسلمانوں نے بنایا ہے اس میں انہوں نے یہ ترتیب رکھی ہے کہ جنوب کو اوپر رکھا اور شمال کو نیچے اس نقشہ میں کعبہ مرکز میں آگیا مسلمانوں کے بعد مغرب نے اپنی ترقی کے دور میں دنیا کا نقشہ تیار کیا جس میں انہوں نے مسلمانوں کےبنائے مزید پڑھیں
عرضِ مرتب
نبی کریمﷺکی حقانیت کی ایک عظیم دلیل آپ کی وہ پیشین گوئیاں ہیں جو آپ نے بعد میں ظاہر ہونے والے احوال، واقعات، فتنے، مصائب اور علامات ِ قیامت سے متعلق فرمائیں۔ حضرات محدثینِ کرامؒ نے ان کی اہمیت کے پیشِ نظر ان کو ”فتن” اور ”اشراط الساعۃ” کے مختلف عنوانات سے کتبِ حدیث میں مزید پڑھیں
روزہ اور مذاہب عالم
حضرت معاذ، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم اور عطا، قتادہ اور ضحاک رحمہم اللہ کا فرمان ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ سے ہر مہینہ مں تین روزوں کا حکم تھا پھر حضور صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کی امت کے لےے اس حکم کو بدل دیا گیا اور مزید پڑھیں
حضور ﷺ کا رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو ”ماہِ قرآن” کہا گیا ہے۔ کیونکہ قرآن کریم اس مہینہ میں نازل ہوا۔ حضور ختم الرسل صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس ماہ کو ”عظیم”، ”مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اور اسے ”صبر”، ”غم خواری” اور ”مومن کے رزق” کا مہینہ قرار دیا ہے۔ آپ مزید پڑھیں
پہلا صحابی
یہ بیان ہے نبوت کے اس شیدائی کا جس کی زندگی کا چپہ چپہ اپنے محبوب کی حیات کی پوری پوری تعبیر ہے ۔۔۔۔۔۔ سیدنا صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ۔۔۔۔۔۔جن کی صداقت و امانت پر قرآن بھی شاہد عدل ہے۔ قارئین کی خدمت میں آپ کی حیات انور کا ایک مختصر خاکہ پیش کیا جارہا مزید پڑھیں
معراج کی شہادتیں
حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، صریف الاقلام ، عرش اور مقام قرب ودنو تک کی سیاحت فرمائی ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا خود قرآن ناطق ہے ۔ مزید پڑھیں