وضومیں کلی اور استنشاق سنت مؤکدہ ہےاورپانچ سنتوں پرمشتمل ہے۔ 1. ترتیب: یعنی پہلے کلی پھر ناک میں پانی ڈالے 2. التثلیث : تین تین مرتبہ کرے 3. تجدید: ہر بار نیا پانی لے 4. دائیں ہاتھ سے کلی اور دائیں ہاتھ سے ناک میں پانی ڈالنا5.غرارہ کرے۔غرارہ وضو اور غسل دونوں میں سنت ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
عورتوں کے لیے مسواک
عورتوں کے لیے بھی مسواک سنت ہے۔البتہ عورتوں کے لیےعلک یعنی گوندکا استعمال بہتر ہے؛کیونکہ ان کے مسوڑھے کمزور ہوتے ہیں۔اس سے ان کےدانت صاف اور مسوڑھے مضبوط ہوجاتے ہیں اور مسواک کا ثواب حاصل ہوجاتا ہے، لیکن ثواب کی شرط یہ ہے کہ استعمال کے وقت مسواک کی نیت ہو، اگر نیت ہوگی تو مزید پڑھیں
مسواک کے فوائد
مختصر یہ کہ مسواک موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے ، موت کے وقت کلمہ نصیب ہوتاہے،یہ اس کاسب سے بڑافائدہ ہے۔خلق خدامنہ کی بدبو کی اذی سے بچ جاتی ہے یہ اس کا سب سے ادنی فائدہ ہے۔اس کے علاوہ دیگر فوائد یہ ہیں: اللہ تعالی کی خوشنودی کاباعث ہے۔ مسواک کے مزید پڑھیں
مسواک کیسی ہونی چاہیے؟
مسواک زیتون یاپیلو کی ہونی چاہیے۔مضرصحت یازخمی کرنےوالی نہیں ہونی چاہیے۔اسی وجہ سے انار اور ریحان کی لکڑی سے مسواک منع ہے کیونکہ و مضرہے۔طبرانی کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ انبیائے کرام زیتون کی لکڑی سے مسواک کرتے تھے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 115) (قَوْلُهُ: وَيُكْرَهُ بِمُؤْذٍ) قَالَ فِي مزید پڑھیں
مسواک کاطریقہ
تین تین مرتبہ اوپر نیچے کے دانتوں میں اور تینوں بار الگ الگ پانی سے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ اصل یہ ہے کہ جس طرح استنجاء میں اطمینانِ قلب ضروری ہے اسی طرح مسواک میں بھی ہے کہ چاہے ایک بار میں ہو یا تین بار میں ، لہذا تین کی قید مزید پڑھیں
کن مواقع پرمسواک کرنی ہے؟
وضو کے لیے سنت ، نماز کے لیے مستحب ہے، دانتوں جب پیلےپڑجائیں، تلاوتِ قرآن سے پہلے ، نیند سے بیداری کے بعد، گھر میں داخل ہونے سے پہلے، لوگوں کے مجمع میں غرض آپ سے مسواک کا کثرت سے استعمال ثابت ہے۔
مسواک کاطریقہ
تین تین مرتبہ اوپر نیچے کے دانتوں میں اور تینوں بار الگ الگ پانی سے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ اصل یہ ہے کہ جس طرح استنجاء میں اطمینانِ قلب ضروری ہے اسی طرح مسواک میں بھی ہے کہ چاہے ایک بار میں ہو یا تین بار میں ، لہذا تین کی قید مزید پڑھیں
کن مواقع پرمسواک کرنی ہے؟
وضو کے لیے سنت ، نماز کے لیے مستحب ہے، دانتوں جب پیلےپڑجائیں، تلاوتِ قرآن سے پہلے ، نیند سے بیداری کے بعد، گھر میں داخل ہونے سے پہلے، لوگوں کے مجمع میں غرض آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسواک کا کثرت سے استعمال ثابت ہے۔
مسواک وضوکی سنت ہے یانماز کی؟
عند الاحناف وضو کی سنت ہے الّا یہ کہ اگر بھول گیا تو پھر نماز سے پہلے ۔ شوافع کے نزدیک نماز کی سنت ہے۔ثمرہ اختلاف یہ ہے کہ ایک آدمی نے عصر کے ساتھ مسواک کی تو اس نماز کا درجہ ستر گنا بڑھ جائے گا تو اگر اب وہ اسی وضو سے مغرب مزید پڑھیں
مسواک کلی سے پہلے یابعد؟
کلّی کے بعدمسواک کرے گا۔ ایک قول کے مطابق پہلے مسواک پھر مضمضہ، لیکن پہلاقول صحیح ہے۔