حج بیت اللہ دین اسلام کا ایک اہم رکن ہے جس کی ادائیگی صاحب استطاعت مسلمان پر فرض ہے ، مقام افسوس ہے کہ دیگر فرائض کی طرح حج کے مقدس فریضے میں بھی کئی طرح کی کوتاہیاں اور غلط فہمیاں عام ہیں جن کی اصلاح ۔ ظاہر ہے ضروری ہے۔ ان میں سے کچھ مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
دسترخوان جھاڑنا بھی ایک فن ھے
حضرت مولانا سید اصغر حسین رحمتہ اللہ علیہ جو “حضرت میاں صاحب” کے نام سے مشہور تھے ‘ بڑے عجیب و غریب بزرگ تھے.. ان کی باتیں سن کر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کے زمانے کی یاد تازہ ھوجاتی.. حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ھیں کہ ایک مرتبہ مزید پڑھیں
قربانی
قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسان کی ۔حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے ۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایاتھا جس میں وہ بہت سارے جانور اللہ کے نام مزید پڑھیں
لڑکیوں کا گھر سے باہر نوکری کرنا
سوال: کیا لڑکی اسکول میں لڑکوں کو پڑھاسکتی ہے؟ جواب: ضرورت اور مجبوری کے بغیر عورت کا نوکری کرنا بلکہ گھر سے نکلنا ہی جائز نہیں ہے- گھر بیٹھے کوئی کام سلائی وغیرہ کرلے ایسی بھی کیا مجبوری کہ اسکول کی نوکری کر ے اور لڑکوں کو پڑھائے-
اپنی اصلاح کیجئے
مفتی انس عبدالرحیم آج دنیا کا ہر فرد مسائل کا شکار نظر آتا ہے ۔ معاشرہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔بیوی کو میاں سے شکایت ہے کہ ” وہ اس کے حقوق ادا کرنے سے تہی دامن ہے ” تو میاں کو بھی بیوی سے یہی “دکھ ” ہے ۔۔۔والدین کو شکوہ اولاد مزید پڑھیں
بچوں کی تعلیم وتربیت کے طریقے
مفتی انس عبدالرحیم *سب سے پہلے بچے کو کلمہ سکھائیں ۔ خواہ ایک ہی کلمہ ہو جس کو عورتیں آسانی سے سکھا سکتی ہیں ۔ *جب بچہ سمجھدار ہوجائے تو اس کو نماز،چند سورتیں اور دعائیں زبانی یاد کروائیں اور لڑکی نو سال کی ہوجائے تو اسے پردے میں بٹھائیں۔ *جب پڑھنے کے قابل ہوجائے مزید پڑھیں