نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد قال النبی صلی اﷲ علیہ والہ وسلم: شعبان شھری و رمضان شھراﷲ (شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اﷲ جل شانہ کا مہینہ ہے) (اس حدیث کی تخریج پہلے گزر چکی ہے) رسالت ِ محمدی کی دوجہتیں: اﷲ کے نائب بن کر دنیا میں تشریف لائے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
موبائل فون کے شرعی احکام
موبائل پر ہیلو (hello) سے گفتگو کا آغاز : عام فہم زبان میں لفظ ہیلو(hello) کے معنیٰ ” سنو” کے ہوتے ہیں اور یہ کلام میں ادخل ہے ، اس لیے فون پر السلام علیکم کی بجائے ہیلو سے کلام کا آغاز کرنا خلاف سنت ہے۔ کیونکہ آپ ﷺ نے کلام سے پہلے سلام کی مزید پڑھیں
ماہ شعبان
مسنون اعمال اور غلطیوں کی اصلاح ایک اچھے مسلمان کی شان یہ ہے کہ وہ کسی بھی کام بالخصوص مذہبی کام سے پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتا ہے اور پھر اس کام کو پوری بصیرت کے ساتھ انجام دیتا ہے ۔ماہ شعبان کی آمد آمد ہے ۔ذیل میں ماہ شعبان مزید پڑھیں
آداب شعبان
حضور ختم الرسل ﷺ نے شعبان کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے، شعبان کے لیے برکت کی دعا فرمائی ہے اور اس ماہ کثرت سے روزے رکھے ہیں ۔ ماہ شعبان سے متعلق احادیث کے مجموعے سے شعبان کے یہ آداب نمایاں طور پر واضح ہوتے ہیں : 1۔ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کا خصوصی مزید پڑھیں
مرحومین کے لئے ایصالِ ثواب کا طریقہ
1:… مرحومین کے لئے، جو اس دُنیا سے رُخصت ہوچکے ہیں، زندوں کا بس یہی ایک تحفہ ہے کہ ان کو ایصالِ ثواب کیا جائے۔ حدیث میں ہے کہ ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض پیرا ہوا: یا رسول اللہ! میرے والدین کی وفات کے بعد بھی ان مزید پڑھیں
اللہ کے احکام آسان ہیں
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! لاَ یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلاَّ وُسْعَھَا لَھَا مَا کَسَبَتْ وَعَلَیْھَا مَااکْتَسَبَت… الخ (سورۃ البقرہ، پارہ نمبر: ۳ ،آیت :۲۸۶) اﷲ کے تین تحفے : میرے محترم دوستو اور بزرگو! اللہ کے نبی ﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے تو اللہ نے آپ کو تین تحفے عطا مزید پڑھیں
مومن کی آزمائش
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن انس رضی اللّٰہ عنہ قال قال رسول اللّٰہ ﷺ اذا اراد اللّٰہ بعبدہٖ الخیر عجل لہ العقوبۃ فی الدنیا واذا اراد بعبدہ الشر امسک عنہ بذنبہ حتٰی یوافی بہ یوم القیمۃ۔ (باب الصبر: ص ۶۵، ترمذی جلد: ثانی) ہر بندے پر پریشانی آتی ہے: حضرت انس سے روایت مزید پڑھیں
عقیقہ کے بارے میں جانیے
عقیقہ کے لغوی معنی کاٹنے کے ہیں۔شرعی اصطلاح میں نومولود بچہ/بچی کی جانب سے اسکی پیدائش کے ساتویں دن جو خون بہایا جاتا ہے۔ اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا سنت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی اجمعین سے صحیح اور متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ اس کے مزید پڑھیں
بچوں کی تعلیم وتربیت کے طریقے 2
٭ بچے کے دماغ کی مثالیں پریس جیسی ہے ۔ اس کے سامنے جو حرکت کی جاتی ہے وہ اس کے دماغ میں نقش ہوجاتی ہے ۔ پھر جب اس کو عقل آتی ہے تو وہی نقوش اس کے سامنے آجاتے ہیں اور وہ وہی کام کرنے لگتا ہے جو اس کے دماغ میں پہلے مزید پڑھیں
اسلام کا قانون زکوۃ وعشر ایک برکت
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات عطا فرمایا ہے۔ جس میں زندگی گزارنے سے متعلق ہر شعبہ زندگی کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں، مثلا س جب بچہ پیداہو تو اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے ، بائیں کان میں اقامت کہی جائے مزید پڑھیں