انقلابِ زمانہ قال ابن جریر فی تھذیب الاٰثار حدثنی ابو حمید الحمصی احمد بن المغیرۃ حدثنا عثمان بن سعید عن محمد بن مھاجر حدثنی الزبیدی عن الزھری عن عروۃ عن عائشۃ رضی اللہ عنھا انھا قالت یا ویح لبید حیث یقول ذھب الذین یعاش فی اکنافھم، وبقیت فی خلف کجلد الاجرب،قالت عائشۃ رضی اللہ عنھا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
اعتکاف کے ضروری مسائل
: 1 رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ ہے، اہل محلہ میں سے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو مسجد کا حق ادا ہوجائے گا، اگر کسی نے بھی مسجد میں اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ گناہ گار ہوں گے۔ ٢: آخری عشرے کے سنت اعتکاف میں بیٹھنے کیلئے ضروری ہے مزید پڑھیں
صدقۃ الفطر کے ضروری مسائل
صدقۃ الفطر کے مسائل جاننے کےلیے تین باتوں کا سمجھ لینا کافی ہے: (1) صدقۃ الفطر کس پر واجب ہوتا ہے؟ ہر وہ مسلمان جس کی ملکیت میں درج ذیل پانچ چیزوں میںسے کوئی ایک یا ان پانچوں کا مجموعہ ساڑھے باون تولہ 613)گرام( چاندی کی قیمت کے بقدر ہوجائے، اس پر صدقۃ الفطر واجب ہوجاتا مزید پڑھیں
تراویح کے ضروری مسائل
١: رمضان کی تمام راتوں میں20رکعت تراویح سنت مؤکدہ ہے ۔تین روزہ، دس روزہ تراویح میں قرآن پاک سن کر تراویح سے فارغ سمجھ بیٹھنا قطعاً درست نہیں۔ ٢: گھروں میں تراویح کی جماعت درست ہے۔لیکن اس سے پہلے عشا کے فرض مسجد میں جماعت سے پڑھی جائے۔ بلا ضرورت عشا کے فرض مسجد کے بجائے مزید پڑھیں
زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ:
زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ: زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ پہلے قابل زکوۃ اشیاء کی مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے مجموعی لاگت نکال لیں اور پھر تمام لےے ہوئے قرضہ جات، ملازمین کی تنخواہیں، جملہ اقسام کے ٹیکسز اور بلز، واجب الادا کراےے، بیوی کا مہر، مکان یا سامان وغیرہ کی مزید پڑھیں
روزے کے ضروری مسائل
(١) رمضان کے روزے ہر اس تندرست مسلمان مرد وعورت پر فرض ہیں جو پاگل یا نابالغ نہ ہو۔ اس فرض کو بلاعذر چھوڑنا سخت گناہ اور باعث ِفسق ہے۔ احادیث میں رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر نہایت سخت عذابوں کا ذکر ہے۔ (٢) نیت دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے لئے مزید پڑھیں
روزہ اور صحت
طب جدید کے مطابق ”روزہ” دماغی اور نفسیاتی امراض کا کلی طور پر خاتمہ کرتا ہے۔ روزہ دار کو جسمانی کھچاؤ، ذہنی ڈپریشن کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ بعض اہم خلیوں کو آرام کا موقع فراہم ہوتا ہے۔ خون پر مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ معدے کے امراض میں مبتلا اشخاص پر مستقل ایک ماہ مزید پڑھیں
اللہ کے نزدیک اللہ کے دین کی اہمیت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰاٰمَنُوْا ادْخُلُوْا فِیْ السِّلْمِ کَآفَّۃً وَلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰاتِ الشَّیْطٰنِ ط اِنَّہٗ لَکُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ ( البقرۃآیت۲۰۸ ) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اللہ پاک نے اپنے آخری نبی ﷺکو دنیا میں مبعوث فرمایا۔ اللہ پاک کے ہاں اپنے نبی ﷺ کی قدر کیا ہے؟ اس مزید پڑھیں
آداب رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو” ماہ قرآن” کہاگیا ہے حضور ﷺ نےا س ماہ کو “عظیم ” “مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اورا سے “صبر” ” غم خواری ” اور “مومن کے رزق ” کا مہینہ قرار دیا ہے۔احادیث کے مطابق ” ماہ رمضان” کو سال کے بقیہ گیارہ مہینوں مزید پڑھیں
رمضان کی تیاری
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! انا انزلنہ فی لیلۃ مبارکۃ انا کنا منذرین o فیھا یفرق کل امرحکیمo (الدخان:۳،۴) ماہ رمضان روحانی ترقی کا ذریعہ: اللہ جل شانہ کا یہ نظا م قدرت ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو جب پیدا فرمایا تو مزید پڑھیں