۱۔ ایصال ثواب کی حقیقت یہ ہے کہ انسان کوئی نیک عمل کرے تو اس پر اجر و ثواب اس کو ملنے والا تھا وہ یہ نیت یا دعا کرلے کہ اس عمل کا ثواب فلاں زندہ یا مرحوم کو عطا کردیا جائے ایصال ثواب کی اس حقیقت کی روشنی میں چند مسائل معلوم ہوئے: مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
عید کے یہ رنگ
عید کے یہ رنگ پاکستان میں عید الفطر اور خاص طورپر عید قرباں جس سج دھج سے منائی جاتی ہے اسے دیکھ کر واقعی اپنی آزادی کا احساس ہوتا ہے۔ پاکستان میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی منڈیاں لگتی ہیں۔ لوگ اپنی پسند کے بکرے ، دبنے، گائے یاقربانی کے دوسرے مزید پڑھیں
خالق ارض و سما نے بعض عبادات واجبہ کے لئے یہ شرط رکھی ہے کہ انہیں مقررہ اوقات پر ادا کیا جائے’ جب کہ اس کے علاوہ بعض ایسی عبادات بھی ہیں’ جن کی ادائیگی بلاتمیز (تعین اوقات) ہر حال میں مفید اور نفع بخش ہوتی ہے’ چنانچہ نماز’ روزہ اور حج ایسی عبادات کے مزید پڑھیں
بزنس منیجمنٹ کیو ں ضروری ہے
احسن ٹیکسٹائل فیکٹری کا مالک ہے ۔ بہترین ڈیزائن کے کپڑے احسن کی فیکٹری میں بنتے ہیں ۔ اس کی پروڈکشن کا ایک حصہ ایکسپورٹ بھی ہوتا ہے ۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ احسن نے اپنے بزنس کو خوب پھیلالیا ۔ یہ ایک چھوٹے سے کپڑے کے کاروبار سے یہاں تک پہنچا تھا۔ ابتداء میں مزید پڑھیں
راستے کے حقوق
حضرت ابو سعید خدری رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ایاکم و الجلوس فی الطرقات راستوں میں بیٹھنے سے بچا کرو! راستوں میں مت بیٹھا کرو! صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اﷲ! راستوں میں بیٹھے بغیر کوئی چارہ نہیں ہم راستوں میں بیٹھ کر گپ شپ مزید پڑھیں
اسلام کا قانون زکوۃ وعشر ایک برکت
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات عطا فرمایا ہے۔ جس میں زندگی گزارنے سے متعلق ہر شعبہ زندگی کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں، مثلا س جب بچہ پیداہو تو اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے ، بائیں کان میں اقامت کہی جائے مزید پڑھیں
آداب مجلس
1۔ جب مسلمان کسی مجلس میں، کسی اجتماعی معاملہ میں غورو فکر کرنے یا عمل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہوں تو جب ایسی مجلس سے جانا ہو امیر مجلس سے اجازت لے کر جائیں، کم از کم یہ مستحب کا درجہ رکھتا ہے۔ (معارف القرآن) (٢) جس مجلس میں شرع کوئی کام یا کوئی مزید پڑھیں
مدرسہ تعلیماتِ قرآنیہ نمایاں تعلیمی کارکردگی
کسی بھی مدرسے کے سالانہ نتائج سال کا نچوڑ ہوا کرتے ہیں۔ مدرسے کے تدریسی معیار اور اس کی ترقی پرکھنے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ عموماً تمام تعلیمی ادارے اور طلبہ خوب محنت سے اس مرحلے کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں۔ خصوصاً دینی مدارس کے سالانہ امتحانات وفاق کے ساتھ ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں
مدرسہ تعلیمات قرآنیہ پر ایک نظر
مدرسہ تعلیمات قرآنیہ کا اگلا تعلیمی سال بابت ماہ شوال 1431ھ تا شعبان 1432 ھ ان شاء اﷲ8,7شوال سے شروع ہوگا۔ اس تعلیمی سال میں مدرسہ درجہ ابتدائیہ اول، متوسطہ سال اول، متوسطہ سال دوم، اُولیٰ الف، اولیٰ ب، اولیٰ ج، ثانیہ اور ثالثہ کے کل آٹھ درجات پر مشتمل ہوگا۔ مذکورہ درجات میں سے مزید پڑھیں
حیات تازہ کاسامان
اہلیان شہر کے لیے کراچی کا علاقہ ”گلبہار” تعارف کا محتاج نہیں۔ یہاں کا مخصوص ماحول،علمی پسماندگی اور دین سے دوری کی عمومی فضا سے مرکب ہےشہر کی بیشتر کچی آبادیوں کی طرح معاشرتی خرابیاں یہاں عام ہیں۔اس علاقے میں مدرسہ تعلیمات قرآنیہ آج سے پندرہ برس قبل دیگر عام مکاتب کی طرح ایک چھوٹا مزید پڑھیں