میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کہاں ہے؟ عرش پہ یا ہر جگہ؟ محسن مقصود خان جواب: اگر کوئی شخص سوال کرے’’ اَیْنَ اللّٰہُ ؟‘‘ ( اللہ کہاں ہے ؟) تو اس کا جواب یہ دینا چاہیے :’’ھُوَ مَوْجُوْدٌ بِلَا مَکَانٍ‘‘ کہ اللہ تعالیٰ بغیر مکان کے موجود ہیں۔ یہ اہل السنت مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
مشابہت کیا ہے
مسلمانوں کو کافر اور کمزور عقیدہ،کمزور عمل اہل اسلام کی نقالی اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے۔اسی طرح مرد وں کو عورتوں کی اور عورتوںکو مردوں کی مشابہت سے منع کیا گیا ہے ۔عام طور پر عوام الناس اس مشابہت کے مفہوم کو واضح طور پر نہیں سمجھتے ،جس کی بنا پر بہت سی مزید پڑھیں
چیونٹی میں قدرت الٰہی کے عجائبات
حَتّىٰٓ اِذَآ اَتَوْا عَلٰي وَادِ النَّمْلِ ۙ قَالَتْ نَمْــلَةٌ يّـٰٓاَيُّهَا النَّمْلُ ادْخُلُوْا مَسٰكِنَكُمْ ۚ لَا يَحْطِمَنَّكُمْ سُلَيْمٰنُ وَجُنُوْدُهٗ ۙ وَهُمْ لَا يَشْعُرُوْنَ 18 یہاں تک کہ ایک دن جب یہ سب چیونٹیوں کی وادی میں پہنچے تو ایک چیونٹی نے کہا : چیونٹیو ! اپنے اپنے گھروں میں گھس جاؤ، کہیں ایسا نہ ہو کہ مزید پڑھیں
روزہ نہ ٹوٹنے کا نسخہ
ایک وکیل نے رمضان کے دنوں میں شاہ جی ( مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری ) سے بزعم خویش مذاق کرتے ہوئے کہا حضرت ! علماء تعبیر وتاویل میں ید طولیٰ رکھتے ہیں کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمائیے کہ آدمی کھانا پیتا رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے فرمایا : سہل ہے قلم وکاغذ لے مزید پڑھیں
مسجد میں قوالی
ایک شخص نے حیدرآباد کے مشہور بزرگ حضرت ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان صاحب قدس سرہ کو لکھا : ” میں قوالی کا ایک پروگرام کرواتا رہتا ہوں ، قوالوں اور انتظامات پر جو خرچ ہوگا، وہ میں ادا کروں گا، بس آپ حیدر آباد کے کسی اچھے ہال میں فلاں تاریخ کی بکنگ کرادیں ۔” جواب مزید پڑھیں
زلزلہ اسباب وخدشات
قرآن کیاکہتا ہے ؟ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ترجمہ: خشکی ، بیا بانوں اور سمندروں میں فساد پھیل گیا لوگوں کے اعمال کی وجہ سے تاکہ اللہ تعالیٰ ان کو ان کے بعض اعمال کا بدلہ دیں تاکہ یہ لوگ اللہ کی طرف رجوع کرلیں ۔ ( سورۃ روم) مزید پڑھیں
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وحدانیت پر عجیب استدلال
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وحدانیت پر عجیب استدلال پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک بزرگ کا گزر ایک سمجھدار بڑھیا کے پاس سے ہوا، دیکھا کہ وہ عورت چرخا کاٹنے میں مصروف ہے۔ اس بزرگ نےسلام کیا اور پوچھا کہ بڑی بی ساری عمر چرخا کاتنے میں ہی گزار دی یا کوئی دین کی مزید پڑھیں
نئے سال کا تقاضا
نیا سال شروع ہورہا ہے ۔ نئے سال کا اہم ترین تقاضا یہ ہے کہ ہم سب اپنی عمر کے قیمتی لمحات کے بارے میں غور وفکر کریں کہ ہماری زندگی کن کاموں میں صرف ہورہی ہے ؟ ہمارے قدم ہمیں جنت کے قریب کررہے ہیں یا دوزخ کے؟ اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہیں مزید پڑھیں
ایک اچھے بزنس مین کی طرح
غلطیوں سے سیکھئے. قدرت نے انسان میں بے شمار خوبیاں اور صفات رکھی ہیں۔انہی کی بنیاد پر ایک انسان دوسرے سے ممتاز ہوتا ہے ۔اپنی غلطیوں کا اعتراف یا خود احتسابی کامیاب لوگوں کی ایک نمایاں خوبی ہوتی ہے ۔ دنیا میں ترقی کرنے والے اشخاص کی زندگیوں کا مطالعہ کیاجائے تو ” خود احتسابی مزید پڑھیں
ملازمین جب کمپنی کے سفیر ہوں
خوش اور مطمئن ملازمین کمپنی کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں، اپنی کمپنی کی تعریف کرتے اور ساکھ بناتے ہیں۔ یہ کام کسی بھی کمپنی کے لیے اضافی فائدہ ہے ۔ جہاں کمپنیاں اپنی ساکھ اور مارکیٹنگ کے لیے لاکھوں روپے خرچ کرتی ہیں ، اگر وہ اپنے مزید پڑھیں