نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَافِیْ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمo الخ ﷲ جل شانہ قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب چیزیں اﷲ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہیں جو کہ بادشاہ ہے پاک ہے زبردست ہے حکمت والا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
حفاظتِ دین کے اسباب
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلَامُ(سورۃ آل عمران آیت :۱۹ ) میرے دوستو! یہ دین اﷲ کا ہے۔ اﷲ کے ہاں اس کے دین کی عزت ہے۔ اس لیے جو اس کے دین کو تھامتا ہے وہ بھی اﷲ کے ہاں معزز بن جاتا ہے۔ اﷲ تعالیٰ نے دینِ اسلام مزید پڑھیں
راستے کے حقوق
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! ایاکم و الجلوس فی الطرقات فاعطوا الطریق حقہ وما حق الطریق یا رسول اﷲ غض البصروکف الاذیٰ ورد السلام ٰوالامر بالمعروف والنھی عن المنکر ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ایاکم و الجلوس فی الطرقات‘‘ راستوں میں بیٹھنے سے مزید پڑھیں
ناپاکی کی تباہ کاریاں
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا النَّاسُ قَدْ جَآءَ تْکُمْ مَّوْعِظَۃٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَشِفَاءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِ وَھُدًی وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُوؤمِنِیْنَo (یونس : آیت ۵۷) میرے محترم دوستو بزرگو! قرآن پاک کی جو آیت کریمہ تلاوت کی گئی ہے، اس میں اﷲ جل شانہ نے ساری انسانیت کو خطاب فرمایا ہے کہ ’’لوگو تمہار ے مزید پڑھیں
روزہ ناقابل برداشت نہیں
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَo (سورۃ البقرہ آیت نمبر ۱۸۳) لاَ یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَہَالَھَا مَا کَسَبَتْ وَعَلَیْہَا مَااکْتَسَبَتْ (البقرۃآیت نمبر ۲۸۶) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : لاَ یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَہَا لوگو ! اللہ کوئی ایسا حکم مزید پڑھیں
پیغام قرآن
شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ھدی للناس و بینات من الھدیٰ والفرقان فمن شھد منکم الشھر فلیصمہ (البقرۃ ۱۸۵) ترجمہ: رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن کو نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دکھاتا ہے اور حق و باطل مزید پڑھیں
ماثور وظائف
فرمایا: مشایخ کے مجربات بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔ ان میں اگر شرک نہ ہوں تو ان کا ورد کر سکتے ہیں لیکن ہمارے مشایخ سے منقول ہے کہ ماثور اور منقول دعاؤں کا پڑھنا زیادہ فضیلت کا باعث ہے۔ نقش اکابر: فرمایا: اسلاف اور اکابر کی سب باتیں قرآن و حدیث سے ہی ماخوذ مزید پڑھیں
مذاہب میں عبادت کے دن
مذاہب میں عبادت کے دن: اﷲ جل شانہ نے قوم یہود کو عبادت کا دن مقرر کرنے کا کہا تو انہوں نے اپنی طرف سے ہفتہ کا دن مقرر کیا۔ نصاریٰ سے انتخاب کا کہا گیا تو انہوں نے اتوار کے دن کا انتخاب کیا جبکہ اﷲ شانہ کی منشاء ان کی سوچوں کے برعکس مزید پڑھیں
گرمی سے بچاؤ کی دس تدابیر
آج کل پاکستان میں گرمی کا موسم جوبن پر ہے۔دس سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ اگر گرمی سے بچاؤ کا مناسب بندوبست نہ کیا جائے تو یہ صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتاہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سب کام کاج چھوڑ کر بیٹھ جائیں، اگر گرمی سے بچاؤ کے مزید پڑھیں
قانونِ علت و معلول اور الف
ہر تخلیق کا خالق ہے۔ ہر معلول کی ایک علت ہے۔ کیا اس میں کوئی شک کیا جاسکتا ہے؟ نہیں! یہ ایک وجدانی حقیقت ہے، جسے منطقی دلیل کی ضرورت نہیں۔ تم تصور ہی نہیں کرسکتے کہ کوئی چیز اپنے آپ ہی بن گئی یا اپنے آپ ہی پایۂ وجود تک پہنچ گئی۔ پھر اس مزید پڑھیں