نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قال النبی صلی اﷲ علیہ والہ وسلم: شعبان شھری و رمضان شھراﷲ (مرتخریجہ) اللہ کی بڑائی بیان کرنا ممکن نہیں: میرے محترم دوستو بزرگو!اللہ بڑے ہیں، اللہ کی بڑائی اتنی بڑی ہے کہ نہ اس کی بڑائی کو کوئی کماحقہ سمجھ سکتاہے ،نہ کوئی اس کی کماحقہ تعر یف مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
عورت کو عصری تعلیم دینے کا حکم
سوال:مفتی صاحب کیا عورت کو پردے میں عصری تعلیم دینا جایز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ عورت پربقدرِ ضرورت دین کی اتنی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے جس سے دین کی بنیادی باتیں معلوم ہوجائیں خواہ ان باتوں کا تعلق اعتقادیات سے ہو یا عبادات مثلاً: نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج سے ہو یا مزید پڑھیں
استخارے کا مسنون طریقہ
سوال:نماز استخارہ کا صحیح طریقہ کار بتائیں اور کس وقت پڑھنا بہتر ہے۔ اور اسکی دعا بھی بتادیں۔ جزاکﷲ الجواب حامداومصلیا :استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیراور بھلائی کا طلب کرنا،یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے ہرجائز کام میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس مزید پڑھیں
اعتکاف
اعتکاف کیا ہے اِعْتَکَفَ عربی زبان میں کسی مکان میں بند ہونے کو کہتے ہیں۔(مصباح اللغات ص ۵۷۰) اور شریعت کی اصطلاح میں اعتکاف کہتے ہیں: “مسجد میں ٹھہر نا روزے اور اعتکاف کی نیت کے ساتھ ” (ہدایہ۱/۲۱۱) اعتکاف کی قسمیں اعتکا ف کی تین قسمیں ہیں۔ ۱۔ واجب اعتکا ف ۲۔ سنّت مؤ مزید پڑھیں
سچوں کی صحبت۔شبہات کا ازالہ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَکُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ (سورۃ توبہ، آیت: ۱۱۹) اللہ جل شانہ‘ نے اپنا دین رہتی دنیا تک کے لیے بھیجا ہے اور اس پر چلنے کے لیے ’’سچوں‘‘ کی معیت کو ضروری قرار دیا ہے۔ جس سے معلوم ہوا کہ آج لوگوں کو راہِ ہدایت مزید پڑھیں
استغفاراور اس کے ثمرات
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! واللّٰہ انی لا استغفر اللّٰہ واتوب الیہ فی الیوم اکثر من سبعین مرۃ (ریاض الصالحین: ص ۲۵ باب التوبہ بحوالہ بخاری ترمذی) کثرت استغفار اﷲ کو پسند ہے؟ حضو رﷺنے فرمایا :’’میں تم لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں اور سب سے زیادہ گناہوں سے مزید پڑھیں
ایمان کی کسوٹی
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلاً (سورۃ آل عمران آیت نمبر ۹۷) ایمان کی علامت: اللہ نے اپنے بندے پر حج فرض کیا ہے ۔ حج ایک ایسا فریضہ ہے جو ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے ۔حضرت علیرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ:’’جو آدمی مزید پڑھیں
شیطان کے بندے
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ کَآفَّۃً وَّلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ اِنَّہٗ لَکُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ (سورہ البقرۃ ۲۰۸) شیطان کا تخت پانی پر: ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ کائنات میں سب سے بڑی طاقت اور قدرت اﷲ کی ہے۔ اﷲ سے بڑھ کر کسی کی قدرت نہیں۔ اس سے مزید پڑھیں
قبولیت کامعیار
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُھَا وَلَا دِمَآوؤھَا وَلٰکِنْ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنْکُمْ کَذٰلِکَ سَخَّرَھَا لَکُمْ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلیٰ مَاھَدٰکُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ (سورۃ الحج، آیت نمبر ۳۷) اصل چیز تقویٰ ہے: قربانی ایک ایسا عمل ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ہر شریعت میں اور ہرنبی کی امت میں ضروری قرار دیا ہے مزید پڑھیں
مرادِ رسولﷺ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امّابعد! اللھم اعزالا سلام بابی جھل بن ھشام او بعمر بن الخطاب (ترمذی : ۲/۲۰۹ مناقب ابی حفص عمر بن الخطاب، ابواب المناقب، مسند احمد بن جنبل:۲/۹۵) بندوں کے ساتھ دو طرح کا معاملہ: اﷲ کا اپنے بندوں کے ساتھ دو طرح کا معاملہ ہے۔ بعض کو اﷲ خود اپنی مزید پڑھیں