میرے بندے! ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے اگر تو میری چاہت پر اپنی چاہت کو قربان کردے تو میں تیری چاہت میں تیری کفایت کروں گا اور ہوگا وہی جو میں چاہوں گا۔ اور اگر تو میری چاہت پر اپنی چاہت کو قربان نہ کرے‘ تو میں تم کو تیری چاہت مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
حجیتِ اجماع
مذاہب کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب تک وہ اپنے سلف اور قدیم نیک بزرگوں کے اصولوں پر گامزن رہے، خود برد اور تحریف و تنسیخ سے پاک رہے۔ مذاہب محرف اور مسخ تبھی ہوئے جب بعد کے لوگوں نے اس کے اصول و مسلمات سے انحراف کیا۔ جو امانت و دیانت قدیم آباء مزید پڑھیں
رمضان کاآخری جمعہ اور جمعۃ الوداع کی حقیقت
الحمد للّٰہ نحمدہٗ و نستعینہٗ و نستغفرہٗ و نؤمِنُ بہٖ و نتوکّل علیہ و نعوذ باللّٰہِ من شرورِ أنفسنا و من سیّئاتِ أعمالنا مَن یھدہِ اللّٰہ فلامُضِلَّ لہٗ وَ مَنْ یُضللہٗ فلا ھَادِیَ لہٗ وَ أشھد أن لاَّ اِلٰہ اِلاَّ اللّٰہ وحدہٗ لا شریک لہٗ و أشھد أنّ سیّدنا و سندنا و نَبِیّنَا و مولانَا مزید پڑھیں
رمضان کے بعد ثابت قدمی
ایک ماہ سے ہمارے درمیان موجود معزز مہمان رمضان المبارک اب ہم سے جدا ہورہا ہے، لیکن کیا ہم نے رمضان کو ہم سے راضی کرکے الوداع کیا، یا پھر رمضان ہم پر اور ہمارے احوال پر حسرت وندامت کے مارے روتےہوئے گذر گیا، ہر سال کی طرح تورمضان چند خوبصورت لمحے بن کر چلا مزید پڑھیں
ﷲ کے نام کی برکت
بعض اوقات ایسا کوئی واقعہ نظر سے گزرتا ہے جو بظاہر ناقابل یقین ہوتا ہے اور دل و دماغ اس کو تسلیم نہیں کرتا مگر وہ حقیقت ہوتا ہے اور اپنے پیچھے ایک سبق چھوڑ جاتا ہے جو کہ کسی غیبی معاملے کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ حال ہی میں آتشزدگی کا ایک واقعہ مزید پڑھیں
آداب ملاقات
دین کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے : 1 عقائد جیسے ایمان باللہ توحید رسالت، قیامت 2 عبادات جیسے نماز روزہ 3 معاملات جیسے خرید وفروخت کا نظام وغیرہ 4 اخلاقیات جیسے جودوسخا وغیرہ 5 آداب معاشرت جیسے :لوگوں سے اچھا سلوک کرنا وغیرہ ۔ اول الذکر دو باتوں کو تو سب دین سمجھتے ہیں تیسری بات مزید پڑھیں
شب قدر كے بیان میں
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ. شب قدر كے بیان میں رمضان المبارك كی راتوں میں سے ایك رات شب قدر کہلا تیہے جوبہت ہی بركت اور خیر كی رات ہے .قرآن پاك میں اسكو ہزار مہینوں سے افضل بتلایا ہے .خوش نصیب ہے وه شخص جس كو اس رات كی عبادت نصیب ہو جائے.اسی رات میں قرآن پاك لوح محفوظ سے آسمان دنیا مزید پڑھیں
صدقۃ الفطر فضائل و مسائل
صدقۃ الفطر کا نصاب: جس مرد یا عورت کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایا ساڑھے باون تولہ چاندی یا نقدی مال یا تجارت کا سامان یا ضرورت سے زائد سامان میں سے کوئی ایک چیز یا ان پانچوں چیزوں کا یا بعض کامجموعہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابرہوتوایسےمردوعورت پرصدقۃ الفطراداکرناواجب ہے۔ مزید پڑھیں
ختم قرآن پر شکر نعمت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ بِفَضْلِ اللّٰہِ وَبِرَحْمَتِہٖ فَبِذَالِکَ فَلْیَفْرَحُوْا ط ہُوَ خَیْرٌ مِمَّا یَجْمَعُوْنَ o (پارہ ۱۱ ،سورۃ یونس: آیت ۵۸) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اس وقت صرف دوچار باتیں عرض کرنی ہیں کوئی لمبا چوڑا وعظ مقصود نہیں ہے۔ میرے دوستو ! اللہ نے جو حفاظ حضرات کو قرآن پڑھنے مزید پڑھیں
علماء کا ادب
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! اِنَّ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا کَانُوْا مِنَ الَّذِیْنَ ٰاٰمَنُوْا یَضْحَکُوْنَo وَاِذَامَرَّوْا بِھِمْ یَتَغَامَزُوْنَo وَاِذَا انْقَلَبُوْا اِلیٰ اَھْلِھِمْ انْقَلَبُوْا فَکِھِیْنَo (سورۃ المطففین آیت نمبر۲۹،۳۰، ۳۱) دنیا اور آخرت کا ایک منظر: میرے دوستو ! جب لوگ علماء کو بدنام کرنا چاہتے ہیں تو طرح طرح کے حیلے بہانے کرتے ہیں کہ معاذ مزید پڑھیں