“اٹھارہواں سبق” “رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کا اندازِ انقلاب” “آج کا مسلمان “ہر جگہ مظلومیت و مغلوبیت کا شکار ہے-مسلمان مظلوم ہو کر بھی ظالم قرار دیئے جاتے ہیں-” غیر اقوام “دہشت گردی” کریں٫ تصادم “کی راہ اپنائیں کوئ کچھ نہیں کہتا٫ لیکن مسلمان مارے جائیں ٫ ان کی بہنوں بیٹیوں٫ کو بےدردی مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
قارون
قارون کا نام توریت میں” قرح“ آیا ہے۔ یہ اسرائیلی تھا ،توریت کے نسب نامے اور مختلف اقوال کے مطابق یہ حضرت موسی علیہ السلام کا چچا زاد بھائی تھا۔ روح المعانی میں محمد بن اسحاق کی روایت کے مطابق ‘قارون’ توریت کا حافظ تھا بنی اسرائیل سے زیادہ اس کو توریت یاد تھی مگر مزید پڑھیں
حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
سیدنا عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے باسی تھے اور خاندان قریش سے تعلق رکھتے تھے۔آپ اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے ماموں زاد بھائی تھے۔والد کا نام قیس بن زائدہ تھا والدہ ام مکتوم کا نام عاتکہ بنت عبداللہ مزید پڑھیں
قوم سبا
ابن کثیر رحمہ اللہ نے فرمایا:”سبا،یمن کے بادشاہوں اور اس ملک کے بادشاہوں کا لقب ہے،ملکہ بلقیس بھی اسی قوم سے تھیں”۔ امام احمد رحمہ اللہ،حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا،سبا جس کا قرآن میں ذکر ہے یہ کسی مرد مزید پڑھیں
تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں
تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں 1 پہلا قانونِ فطرت: اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جائے تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جائے تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے. 2 دوسرا قانون فطرت: جس کے مزید پڑھیں
کون سا پانی کھڑے ہوکر پینا بلاکراہت جائز ہے؟
آب زمزم کو کھڑے ہو کر پینا جائز ہے، باقی میاہ کی طرح مکروہ نہیں ۔ دارالعلوم کراچی کا فتوی آبِ زمزم کے باری میں بھی یہی ہے کہ کھڑے ہو کر پینا جائز ہے مستحب نہیں۔وضوکابچاہواپانی بھی کھڑے ہوکر پینابلاکراہت جائزبلکہ باعث شفاہےجیسے آب زمزم میں شفاہے۔یاد رہے کہ عام حالات میں کھڑے ہوکر مزید پڑھیں
ضعیف حدیث پر عمل کرنے کی شرائط
فضائل اعمال میں ان پر عمل جائز ہے مگر اس سے احکام ثابت نہیں کرسکتے۔یعنی وجوب ،سنیت وغیرہ ثابت نہیں ہوسکتی۔ شدید ضُعف نہ ہو۔ وہ عمل پہلے ہی کسی مستند حدیث سے ثابت ہو۔ سنت سمجھ کر نہ کرے بلکہ احتیاطاً کرے۔
وضومیں دوسرے سے مددلیناکب مکروہ ہے؟
دوسرے سے مددلینااس وقت براہے جب دوسرے سے اعضاء ِ وضو ملوائے جائیں،اس لیے اگر کوئی صرف پانی ڈلوائے یاپانی مانگے تو اس میں کوئی حرج نہیں؛ کیونکہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔
فرض کاثواب زیادہ ہے یانفل کا؟
قاعدہ فقہیہ ہے کہ فرض نفل سے افضل ہے،اس لیے فرض کاثواب نفل سے زیادہ ہی ہے۔احادیث مبارکہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ فرض اداکرنے سے آدمی جتنااللہ تعالی سے قریب ہوتا ہے اتناکسی اور چیز سے نہیں ہوتا ۔(بخاری)نیز فرض کاثواب نفل کے مقابلے میں 70 درجے زیادہ ہے۔(ابن خزیمہ)یہ الگ بات ہے کہ مزید پڑھیں
خلافِ اولی اور مکروہِ تیزیہی میں کیا فرق ہے؟
خلافِ اولی میں نہی نہیں وارد ہوئی ہوتی جبکہ کراہت تنزیہی میں ہلکی نہی وارد ہوئی ہوتی ہے۔علامہ شامی نےفیصلہ فرمایا ہے کہ خلافِ اولی کو چھوڑنے میں کوئی کراہت نہیں ہے۔ التیامن: ہر عضو کو دائیں جانب سے دھونا شروع کرے گا، مسح ہو یا تیمم جب کہ دونوں کان اور گال ایک ساتھ مزید پڑھیں