علم الفرائض کی تعریف، موضوع ،غرض وغایت اور حکم شرعی میراث کو نصف علم کیوں کہا گیا؟ میت کے ترتیب وار چار حقوق کی تفصیلات مقرلہ کو میراث ملنے کی پانچ شرائط احوال سارے خصوصا اخیافی، علاتی، ام،جدہ،پوتیتکملۃ للثلثین کا مطلبجدصحیح ، جد فاسد، جدہ صحیحہ ، جدہ فاسدہ میں فرق ثلث باقی کامطلبعصبات اور مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
ہدایہ معروضی سوالات
معروضی سوالات ھدایہ کے مصنف کانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ صاحب ہدایہ نے یہ کتاب حالت۔۔۔۔۔میں لکھی۔ صاحب ہدایہ کا مقام قاضی خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ مصنف فقیہ کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی تھے۔ صاحب ہدایہ کی عادت ہے کہ راجح قول کو ۔۔۔۔۔۔۔میں ذکر کرتے ہیں۔ ھدایہ کامتن بدایۃ المبتدی ہے جسے دوکتابوں کو ملاکر مرتب کیا گیاہے: قدوری اور۔۔۔۔۔۔۔ بدایۃ المبتدی مزید پڑھیں
ہدایہ اول کے امتحانی مقامات
بیانیہ سوالات کتاب اور مصنف کتاب کے بارے میں معلومات ان کی تعریفات یاد کریں: 1۔فرض، واجب، سنت موکدہ، سنت غیرموکدہ، مستحب 2۔غسل، مسح، اتحادسبب، اتحاد مجلس 3۔ قہقہہ، ضحک، تبسم 4۔ماء جاری، حوض کبیر،ماء مستعمل، ماء مشکوک،دباغت، تداوی بالمحرم،نبیذتمر 5۔ تیمم، میل، غلوۃ، جنس الارض 6۔خبر مشہور، خف، جرموق،جورب مجلد، جورب منعل، جورب ثخین،جبیرہ مزید پڑھیں
شب برات کی فضیلت
شب برات کے بارے میں استاذ محترم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا مدلل خطاب اور جناب مولانا دالور حسین کملائی زید مجدہم کا تحقیقی مضمون ایک رسالے کی شکل میں طبع ہوکر عرصہ ہوا منظر عام پر آچکا ہے جس سے ماشاء اللہ عام خاص ہر دو طبقے مستفید ہورہے مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس(دسواں سبق
صلوۃ التسبیح عورتوں کا گھروں میں صلوۃ التسبیح کی جماعت کرانا، مردوں کا مساجد میں صلوۃ التسبیح کی جماعت میں شریک ہونا درست نہیں۔ کیونکہ عورتوں کا جماعت سے نماز پڑھنا ،چاہے کوئی سی بھی نماز ہو درست نہیں۔ بالخصوص نوافل کی جماعت کہ وہ تو مردوں کے لیے بھی مکروہ ہے۔ ہاں! انفرادی طور مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (نواں سبق
ماہ شعبان ، نہ کرنے کے کام پندرہ شعبان کے بعد روزہ رکھنا بہترنہیں: ارشاد نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے: ’’نصف شعبان کے بعد روزہ نہ رکھو۔‘‘(ترمذی حدیث: ۷۱۷ درجہ حسن صحیح، راوی ابوہریرہ) یہ حدیث ان لوگوں کے لیے ہے جن کو پیر جمعرات کو یا ہر مہینے میں تین دن روزے رکھنے مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (آٹھواں سبق
ماہ شعبان ،اصل حقائق اور کرنے کے کام شعبان کا لفظ عربی گرامر میں ’’شعب‘‘ سے بنا ہے جس کے معنی ’’شاخ‘‘ کے ہیں اس مہینے میں خیرو برکت کی شاخیں پھوٹتی ہیں اس لیے اس کو شعبان کہتے ہیں احادیث مبارکہ میں شعبان کے یہ فضائل وارد ہوئے ہیں: ماہ شعبان کے فضائل : مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (ساتواں سبق
ساتواں سبق شب معراج ، نہ کرنے کے کام شب معراج عبادت کی رات نہیں ہے: پہلے تو یہ بات حتمی نہیں ہے کہ واقعہ معراج 27 رجب کو ہوا۔اگر تسلیم کربھی لیا جائے کہ 27 رجب کو ہی واقعہ معراج ہوا ہے تب بھی ستائیس رجب کی رات عبادت کی رات نہیں بنتی ، مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس(چھٹا سبق
چھٹا سبق تاریخ اور سائنس میں معراج محمد کی شہادتیں تاریخی ثبوت: 1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس ( پانچواں سبق
معراج کی مذہبی شہادتیں حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، عرش اور جہاں تک اللہ نے چاہا ،سیر فرمائی۔ قرآن کریم میں واقعہ معراج: یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کو مزید پڑھیں