”ایک روزہ کا بدلہ“ “حضرت ابو مسعود غفاری رضی اللّٰہ عنہ” سے روایت ہے کہ” میں نے “رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم” سے “رمضان المبارک” کا چاند نظر آنے پر یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ”اگر لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ “رمضان المبارک” کی کیا حقیقت ہے تو میری امت یہ تمنا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
استقبال رمضان (دوسرا حصہ)
”شب و روز لاکھوں کی تعداد میں مغفرت“ “حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ”سے روایت کہ “رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”نے ارشاد فرمایا”جب” رمضان المبارک” کی پہلی رات ہوتی ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں(اور پورے مہینہ یہ دروازے کھلے رہتے ہیں)ان میں سے کوئ ایک دروازہ بھی بند نہیں مزید پڑھیں
استقبال رمضان( پہلا حصہ)
(پہلاحصہ) “رمضان المبارک”زندگیوں میں انقلاب لانے٫ دلوں کا رخ “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی طرف پھیرنے ٫ دوزخ سے آزادی حاصل کرنے٫اور جنت کو “اللّٰہ تعالٰی”کے فضل و کرم”سے حاصل کرنے کا انتہائی اہم موقع ہے- ممکن ہے کہ یہ ہما ری زندگی کا آخری “رمضان”ہو اسلئے اس “رمضان المبارک” میں “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی رضاء کے لئے مزید پڑھیں
شعبان المعظم ، عظمتوں والی رات، فیصلے کی رات، شب بیداری
“شعبان المعظم” “عظمتوں والی رات” “حم°والکتاب المبین°انا انزلناہ فی لیلہ مبارکہ انا کنا منذرین° “قسم ہے اس واضح کتاب کی٫ہم نے اسکو( لوح محفوظ سے آسمانِ دنیا پر)ایک برکت والی رات میں اتارا ہے-ہم (اپنے ارادے میں اپنے بندوں کو ) آگاہ کرنے والے تھے-” (معارف القرآن) ان آیات میں”لیلہ المبارکہ” سے مراد”حضرت عکرمہ رضی مزید پڑھیں
شعبان المعظم
“شعبان”اسلامی سال کا “آٹھواں مہینہ” ہے- “شعبان” “تشعب” سے ہے- جسکے معنی شاخ در شاخ ہونا ہے-حضرت “انس رضی اللّٰہ عنہ” سے روایت ہے کہ فرمایا:” رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نےاس ماہ کا نام” شعبان” اس لئے رکھا گیا ہے کہ اس ماہ میں روزہ رکھنے والے کو “شاخ در شاخ”بڑھنے والی خیرو مزید پڑھیں
رجب المرجب
“تحفہء خاص”معراج المومنین” “صحیح مسلم”میں ہے کہ “حضورِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے فرمایا”پھر مجھے “اللہ تعالٰیٰ” نے”مجھے” ایک خاص تحفے سے نوازا٫نماز جو “میری آنکھوں کی ٹھنڈک” ہے-نماز جو” معراج المومنین”ہے- اسوقت دن رات میں مجھ پر “پچاس نمازیں” فرض کی گئیں-پھر میں جب واپس آرہا تھا تو “چھٹے آسمان”پر “حضرت موسیٰ علیہ مزید پڑھیں
صفہ سیریزکےتحت ”تیسری پوزیشن“ پر آنے والی تحریر
پردہ مومن عورتوں کا امتیاز ع جب کبھی غیرت انسان کا سوال آتا ہے. بنت زہرا تیرے پردے کا خیال آتا ہے. آج کی مز ین دنیا صر ف حقوق لینے کا سبق دیتی ہے جبکہ بہ غور مطالعہ کیا جائے تو یہ دنیا، فرائض کی دنیا ہے. جب اللہ کا حکم آ جاتا ہے مزید پڑھیں
صفہ سیریزکےتحت ”دوم پوزیشن“ پر آنے والی تحریر
السلام علیکم میں آسٹریلیا میں ۱۸ سال سے رہ رہی ہوں، شروع میں حجاب نہیں کرتی تھی مگر جلد ہی خود سے ہی شروع کردیا تھا، میرے ۳ بچے ہیں ماشاءاللہ، دو لڑکے اور ایک لڑکی۔ میری بیٹی ۹ سال کی ہوگئی ہے۔ میرے بچے یہاں کے گورنمنٹ اسکول میں جاتے ہیں جب کہ یہاں مزید پڑھیں
صفہ سیریزکےتحت ”اول پوزیشن“ پر آنے والی تحریر
“نقد انعام” از مہناز بنت شہناز شکیل سلام پھیر کر دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے تو نظر بے ساختہ دائیں طرف بیٹھے قرآن کی قرات کرتے شوہر کی طرف اٹھ گئی۔ چھبیس سال پرانا کسی کا کہا ہوا فقرہ کانوں میں گونجا۔۔۔۔۔۔۔۔۔” آجکل تو اچھی اچھی پڑھی لکھی خوبصورت لڑکیاں بیٹھی رہ جاتی ہیں ۔ تمہیں مزید پڑھیں
حیاءحجاب اور ایمان
عورت کو اللہ تعالیٰ نے ” مستور” بنایا ہے-“حیا” مسلمان عورت”کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے- حجاب محض سر کو لپیٹ لینے کا نام نہیں- درحقیقت یہ ایک “مجموعہء احکام”کا نام ہے-یہ اسلام کے نظامِ عفت کا نام ہے-جو معاشرے کو پاکیزگی بخشتا ہے٫عورت کو عزت عطاء کرتا ہے٫خاندانوں کو محفوظ اور مستحکم کرتا ہے٫باہمی مزید پڑھیں