”عجیب واقعہ“ “حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ”فرماتے ہیں کہ”ہم لوگ”حضور اقدس صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کے ارد گرد بیٹھے تھے کہ اتنے میں”ام ایمن رضی اللّٰہ عنہ”دوڑتی ہوئی آئیں اور کہا”یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”حسن اور حسین” گم ہو گئے ہیں- اس وقت دن چڑھ چکا تھا”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
سنت،نفل اور ان کی اقسام
جوچیزنبی کریم ﷺکے قول یافعل یاتقریر سے ثابت ہو اور وہ نہ فرض ہو نہ واجب ہو نہ مباح ہووہ سنت ہے۔اس کے بعد اگر اس پر حقیقتا یاحکما مواظبت فرمائی ہو البتہ کبھی کبھار بلاعذرچھوڑا بھی ہویاچھوڑانہ ہو لیکن تارک پر نکیر نہ فرمائی ہو تو وہ سنت مؤکدہ ہے۔ اس کابالکل ہی بلاعذردیناچھوڑدینا مزید پڑھیں
فتاوی شامیہ کا مختصر تعارف
متن کانام تنویر الابصار ہے اس کے مصنف کا نام شمس الدین محمد بن عبداللہ بن احمد التمرتاشی ہے۔ مصنف نے خود اس کتاب کی شرح لکھی ہے اس کانام منح الغفار ہے۔ شرح کانام الدرالمختارشارح کانام علاءالدین محمد بن علی بن محمد حصکفی ہے۔حاشیہ کانام ردالمحتار، محشی کانام علامہ محمد امین بن عمرابن عابدین مزید پڑھیں
آداب حج
جب “اللّٰہ جل شانہ”کسی “خوش نصیب”کو “حج “کی” سعادت “نصیب کرے اور اسباب بھی مہیا ہوں تو پھر “ارادہ”کی تکمیل میں دیر نہیں کرنی چاہئے-شیطان ایسے مواقع پر”لغو خیالات” اور “بے محل ضروریات” دل میں جمع کردیتا ہے-۔ “نیت” جب اس “مبارک سفر”پر نکلے تو نیت “خالص” اللّٰہ کی رضا” ہونی چاہئے- “مسائل حج سیکھنا” مزید پڑھیں
”ذیقعدہ“
“ذی” بمعنی “والا”اور “قعدہ”بمعنی”بیٹھ جانا” چونکہ یہ مہینہ “اشہر حرم”(جن مہینوں کا احترام کیا جاتاہے) میں سے ہے اور “اہل عرب” اس ماہ میں “محاربہ و مقابلہ ( قتل و قتال)بند کر کے بیٹھ جاتے تھے اس لئے اس ماہ کا نام ذیقعدہ پڑ گیا(غیاث الغات) “ماہ ذیقعدہ”حج کی تیاری کا مہینہ ہے-خوش قسمت ہیں مزید پڑھیں
تلاوتِ قرآن پاک کے آداب
”بسم اللہ الرحمٰن الرحیم“ سب سے پہلے مسواک کریں-مسواک کرنا”سنتِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم“ ہے – ”مسواک“ منہ کی بو کو دور کرتا ہے- اللّٰہ تعالٰی کی رضامندی کا سبب ہے- ”مسنون طریقے پر وضو کریں“- ”خوشبو“ لگائیں- کلام پاک کورحل، تکیہ یا کسی اونچی جگہ پر رکھیں- “یک سوئی سے کسی جگہ پر مزید پڑھیں
ارض فلسطین کی ماں
والدہ! کیا مسجد اقصٰی صرف ہماری ہے؟ نہیں بیٹا! مسجد اقصیٰ ہر مسلمان کا ہے۔دنیا کے ہر مسلمان کا اس پر اتنا ہی حق ہے جتنا ہمارا ،ہر مسلمان پر اس کی حفاظت کرنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہمارے لیے ضروری ہے۔ والدہ! پھر ہم اکیلے ہی کیوں لڑتے ہیں؟کیا دنیا میں مسلمان کم مزید پڑھیں
رمضان المبارک ( آخری حصہ)
کیا شب قدر اب بھی باقی ہے؟ “حضرت علامہ زمخشری رحمۃ اللّٰہ”نے کہا ہے کہ ‘ “شبِ قدر” کی پوشیدگی میں”یہ حکمت اور مصلحت” پوشیدہ ہے کہ اس کو تلاش کرنے والا”اس ماہ مبارک” کی 5, راتوں میں سے کسی ایک رات میں تو “شبِ قدر”تلاش،کر ہی لیگا- دوسرے یہ کہ لوگ اسکے “معلوم اور مزید پڑھیں
رمضان المبارک (پندرہواں حصہ)
”7“ کا عدد اور ”شبِ قدر“ “حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ” فرماتے ہیں”کہ میں نے”شبِ قدر”معلوم کرنے کے لئے”طاق اعداد”میں غور کیا تو”7″کا عدد اس کے لئے موزوں نظر آیا-اور جب “7”کے عدد پر غور کیا تو معلوم ہوا کہ”زمین و آسمان” بھی “7” ہیں مشہور”دریا” بھی “7” ہیں- مزید پڑھیں
رمضان المبارک( چودہواں حصہ)
”فرشتوں کی آمد“ “حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ”نبیء اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ” “اذا کان لیلہ القدر نزل جبرائیل فی کبکبہ من الملیکہ یصلون علی کل عبد قائم او قاعد یذکر اللّٰہ عزوجل”(المشکوٰۃ) “شبِ قدر میں”حضرت جبرائیل علیہ السلام فرشتوں کی ایک جماعت کے ساتھ اترتے ہیں اور ہر اس مزید پڑھیں