فتویٰ نمبر:835 سوال: باجی کیا زیر ناف بالوں کی صفائی لڑکی کے بالغ ہوتے ہی کرنی ضروری ہے.. اگر نہ کرے تو کیا وہ گنہگار ہوگی. بچی کی عمر 12 سال ہے. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية اسلام طہارت وپاکیزگی والا دین ہے، شریعت اسلامیہ میں ظاہر وباطن کی طہارت کو مزید پڑھیں
زمرہ: طہارت-وضو-غسل
حالت حیض میں عمرہ کرنا
فتویٰ نمبر:825 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون کی ہمیشہ سے سات دن کی ہی عادت ہے کبھی بھی سات دن سے اوپر ایک دھبہ آنے ا بھی معمول نہیں رہا ۔ اس لیے مکہ پہنچ کر انہوں نے ساتواں دن پورا ہوتے ہی غسل کرکے عمرہ ادا کرنے چلی گئیں عمرے کی ادائی میں مزید پڑھیں
غسل جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنا
فتویٰ نمبر:823 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر مرد نے عوت سے ہمبستری کی،پھر عورت نے غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد عورت کو ڈسچارج ہو تو عورت دوبارہ غسل کرے یا وضو کرے؟ والسلام سائل کا نام:فرح پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية عورت نے شوہر سے ہمبستری کے فورا بعد غسل کیا اور غسل کے مزید پڑھیں
عورت کا بچے کو دودھ پلانے سے وضو کا حکم
فتویٰ نمبر:794 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ۔ کیا عورت کا وضو کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دودھ پلانا نواقض وضو میں شمارنہیں ہوتا، دودھ پلانا ایسا ہی ہوا جیسے تھوک کا نکلنا ، پسینے کا نکلنا ۔ مزید پڑھیں
کپڑے بدلنے سے وضو کا ٹوٹنا
فتویٰ نمبر:792 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ۔ کیا کپڑے بدلنے سے یا ستر کو دیکھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کپڑے بدلنے یا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ ” بزرگ خواتین یہ کہتی ہیں کہ اگر گھر کے کپڑے پہنے وضو کرلیا اور مزید پڑھیں
ناپاک کپڑوں پر نماز پڑھنا
سوال:السلام علیکم جناب مفتی صاحب اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں شکریہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کپڑے پر ناپاکی کا وزن ساڑھے چار ماشہ یا اس سے مزید پڑھیں
شرعی معذوری میں عمرے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:147 سوال: السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو بار بار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے یہ کیفیت زیادہ ہوتی ہے علاج کروایا ہے تو اب صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈراپ سا فیل ہوتا ہے بار بار واش روم اور وضو مزید پڑھیں
سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا
اگر سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا ؟ جواب:جو بچہ مردہ پیدا ہو اور اس کے کچھ اعضا ء یا پورے اعضاء بنے ہوئے ہوں تو اس کو غسل بھی دیا جائے اسی طرح اس کا نام بھی رکھا جائے اور کسی کپڑے میں لپیٹ مزید پڑھیں
اگرکسی نےپٹی پرمسح کیاتھاوہ گرگئی پھردوسری پٹی باندھ کراس پردوبارہ مسح کرناضروری ہےیاوہی کافی ہے
سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگرکسی نے پٹی پرمسح کیااوراگروہ پٹی نیچےگرگئی اورنجاست لگ گئی اورپہلی پٹی پرمسح کیاتھا،کیاپھر دوسری پٹی باندھ کراس پردوبارہ مسح کریں گےیانہیں ؟ مزید پڑھیں
پلاسٹراتارکر زخم نہ دھویااور مسح بھی نہیں کیا تو وضواور نماز درست ہوئی یا نہیں
سوال :ایک آدمی کا پاؤں زخمی تھا اس پر پلاسٹر لگا ہوا تھا وضو کرتے وقت اس نے پاؤں اچھی طرح دھویا لیکن پلاسٹر اتار کر متاثرہ جگہ کو نہ دھویا ،نہ ہی مسح اس کا تو وضو اور نماز درست ہوئی یا نہیں؟ جواب :واضح رہے کہ اگر زخم پر پٹی /پلاسٹر لگا ہو مزید پڑھیں