مسواک کی جگہ ٹوتھ پیسٹ اور برش کا استعمال مسواک کی دو حیثیتیں ہیں: ایک یہ کہ وہ عبادت اور رسول اﷲﷺکی سنت ہے۔ اس حیثیت سے عین اسی طریقہ کو اختیار کرنا ضروری ہے جو آپ ﷺ نے اختیار فرمایا ہے، اور رسول اﷲﷺکا مسواک میں جو طریقہ منقول ہے وہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: طہارت-وضو-غسل
سرخی پاؤڈر اور کریم لگا کر وضو کرنا
سرخی پاؤڈر اور کریم لگا کر وضو کرنا سرخی پاؤڈر اور کریم میں اگر کوئی ناپاک چیز ملی ہوئی نہ ہو تو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ اگر ان میں سے کسی چیز کی بھی تہہ جم جاتی ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لیے اس کا اتارنا واجب ہے۔تہہ اتارے بغیروضو مزید پڑھیں
دانتوں پر سونے اور چاندی کا خول ہو تو وضو اورغسل کا حکم
دانتوں پر سونے اور چاندی کا خول ہو تو وضو اورغسل کا حکم علاج کے طور پر دانت کے سوراخ میں سونا، چاندی، سیسہ وغیرہ میں سے کوئی چیز ڈال کر دانت بند کر دیا جائے تو وہ ڈالی ہوئی چیز بدن کا جز بن جائے گی اور وضو و غسل میں اس چیز کو مزید پڑھیں
وِگ کا استعمال اور وضو
وِگ کا استعمال اور وضو وِگ یعنی مصنوعی بال اگر انسان کے ہوں تو ان کا لگانا گناہِ کبیرہ ہے، حدیث میں اس پر لعنت آئی ہے۔ اگر کسی جانور کے ہوں یامصنوعی بال ہوں تو لگانا جائز ہے، البتہ بہر صورت وضو مسح کے وقت ان کو اتارنا ضروری ہے اگر ان پر مسح مزید پڑھیں
وضو اور غسل میں مصنوعی اعضا کا حکم
وضو اور غسل میں مصنوعی اعضا کا حکم مصنوعی اعضا اور دانت وغیرہ دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جو مستقل طور پر لگا دیے جائیں اور پھر انہیں آسانی سے نکالا نہ جا سکے۔ دوسرے وہ جو بنائے ہی اس طرح جاتے ہیں کہ حسب ِ ضرورت ان کا استعمال کیا جائے اورپھر مزید پڑھیں
وضو توڑنے والی چیزیں
وضو توڑنے والی چیزیں 1- پاخانہ، پیشاب اور ہوا جو پاخانہ کے مقام سے نکلے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ 2-عورت کو ہاتھ لگانے یا عورتوں کا خیال کرنے سے آگے کی راہ سے جوپانی آجائے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اس پانی کو جو اس وقت نکلتا ہے ’’مذی‘‘ کہتے ہیں۔ مزید پڑھیں
مکروہات ِوضو
مکروہات ِوضو 1- خود اپنے ہاتھ سے وضو کرے،کسی اور سے پانی نہ ڈلوائے البتہ کوئی عذر ہوتو مد دلینے میں حرج نہیں ۔ 2- وضو کے دوران بلا ضرورت دنیا کی باتیں نہ کرے۔ ضرورت کی بات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ 3- پانی کتنا ہی زیادہ ہو مثلا دریا کے کنارے وضو بنارہے مزید پڑھیں
وضو کے مستحبات
وضو کے مستحبات 1-ہر عضو دھوتے وقت مناسب ہے کہ اس پر ہاتھ بھی پھیرلیا کرے تاکہ کوئی جگہ خشک نہ رہے،پوری طرح پانی پہنچ جائے۔ 2-وقت آنے سے پہلے ہی وضو کرکے نماز کی تیاری کرلینا بہتر اور مستحب ہے۔ 3- وضو کے دوران اور فارغ ہونے کے بعد مسنون دعائیں پڑھے۔ 4- وضو مزید پڑھیں
وضو کی سنتیں
وضو کی سنتیں وضوکی سنتیں 13 ہیں: 1-نیت کرنا۔ 2-پہلے گٹوں تک دونوں ہاتھ دھونا۔ 3-بسم اللہ پڑھنا۔ 4-کلی کرنا۔ 5- ناک میں پانی ڈالنا۔ 6- مسواک کرنا۔ 7- پورے سر کا مسح کرنا۔ 8- ہر عضو کو تین مرتبہ دھونا۔ 9- کانوں کا مسح کرنا۔ 10- ہاتھ اور پیر کی انگلیوں کا خلال کرنا۔ مزید پڑھیں
وضو کےفرائض اوراس سےمتعلق ضروری مسائل
وضو کےفرائض 1-ایک مرتبہ پورا چہرہ دھونا۔ 2- ایک دفعہ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا۔ 3- ایک بار چوتھائی سر کا مسح کرنا۔ 4-ایک مرتبہ ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا۔ فائدہ:ان میں سے اگر ایک چیز بھی چھوٹ جائے یا کوئی جگہ بال برابر بھی خشک رہ جائے تو وضو نہیں ہوگا۔ فرائضِ وضوسےمتعلق ضروری مزید پڑھیں