فتویٰ نمبر:932 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلامُ علیکم! ایک سوال تھا کہ ابھی حال ہی میں اہلیہ کا تقریبا تین مہینے کا اسقاط ہوا ہے۔اس کے بعد ایک ہفتے تک ان کو بلیڈنگ ہوتی رہی۔اس کے بعد اب بلیڈنگ اس طریقے سے ہو رہی ہے کہ کم ہو گئی ہے۔ایک دن ہوتی ہے پھر ایک مزید پڑھیں
زمرہ: طہارت-وضو-غسل
دوران حیض ناخن کاٹنا
فتویٰ نمبر:915 سوال: حیض کے دوران ناخن کاٹ سکتے ہیں.؟ محترم جناب مفتیان کرام! والسلام الجواب حامدۃو مصلية حیض کی حالت میں عورت کے لیے ناخن کاٹنے کے سلسلے میں کوئی صریح جزئیہ نہیں مل سکا؛ البتہ فقہائے کرام کی جانب سے جنابت کی حالت میں ناخن کاٹنے کے بارے میں مطلق کراہت کا قول مزید پڑھیں
غسل میں کلی کرنا،ناک میں پانی ڈالنا رہ جائے تو کیا حکم ہے
فتویٰ نمبر:911 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک سترہ سال کی لڑکی کو نماز کے فرائض کے بارے میں ابھی پتہ چلا کہ فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنا فرض ہے ؟ پوچھنا یہ ہے کہ اس کی پچھلی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟ جب اس نے بعد میں کسی نماز مزید پڑھیں
نماز کے بعد کپڑوں پر نجاست کا علم ہونا
فتویٰ نمبر:910 موضوع:فقہ الطہارۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ اگر کسی انسان کے کپڑوں میں نجاست( پاخانہ) لگا ہواور اسے علم نہ ہو اور وہ اسی طرح پانچ وقت کی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی یا اس کو قضا پڑھنی ہو گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مزید پڑھیں
حیض کی انتہا
فتویٰ نمبر: 880 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حیض کا اختتام اس وقت مانا جائے گا جب آخری بار خون کا دھبہ دیکھا مثال کے طور پر عشاء کے وقت دھبہ دیکھا واش کرکہ کرسف رکھا پھر فجر میں دیکھا کرسف پر کچھ نہ تھا تو عشا کے وقت سے پاک سمجھی جائے گی لیکن مزید پڑھیں
حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنا
فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے ہوچھنا یہ ہے حالت حیض میں ہر وہ کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے جو بدن پر ہوتا ہے؟ اور اگر پھر وہ کپڑے پہن کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز صحیح ہوجائے گی یا ان کپڑوں کو دھو کر نماز پڑھنا ہوگی؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً مزید پڑھیں
مریض و معذور کے لیے ہر نماز کے وقت کپڑے بدلنے کا حکم
فتویٰ نمبر:885 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قطروں کی معذور خاتون ایک ہی پیڈ باندھ کر چوبیس گھنٹےگزاردیں اور اسی کے ساتھ نماز پڑھیں تو کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا معذور کے قطرے کپڑوں پر لگ جائیں تو اس صورت میں یہ دیکھا جائے گا کہ وہ کس تسلسل سے نکل رہے ہیں اگر مزید پڑھیں
جیب میں خون کی شیشی رکھنا
فتوی نمبر:880 سوال: جیب میں خون کی شیشی یا سرنج رکھنے سے نماز ہوجائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ ناپاک چیز کا ایک قطرہ بھی بدن یا لباس کو نہ لگے درست نہیں اس صورت میں نماز نہ ہوگی، جیب سے مزید پڑھیں
بیٹھ کر غسل کرنا
فتویٰ نمبر:869 سوال: کیا جگہ کی تنگی کے سبب غسل کھڑے ہوکر کیا جاسکتا ہے. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے واضح ہے کہ دوران غسل بھی ستر کا لحاظ رکھنا چاہیے اور یہ کھڑے اور بیٹھے دونوں صورتوں میں ممکن ہے. بیٹھ کر غسل مزید پڑھیں
دس دن کے اندر ایام عادت سے زیادہ آنے والا خون
فتوی نمبر:857 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کسی کو حیض کا خون 5 دن آیا اور اس کی عادت بهی 5 دن ہی ہے اور وہ پاک ہوگئ 5دن تک اور اس نے غسل کر کے نماز بهی پڑھ لی پهر چهٹے دن اسکو دوبارہ خون آیا تو اب چهٹے دن جو خون آیا وہ مزید پڑھیں