ناپاک قالین پر جائے نماز کس طرح بچھایا جائے

فتویٰ نمبر:2033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک روم میں قالین ڈالا ہوا ہے اور وہاں پر ایک سال کا بچہ ۲ سے ۳ بار پیمپر یا ویسے ہی سو سو [پیشاب] کیا ہوا ہے اور اس قالین پر ہم کچھ دن بعد نماز پڑھتے ہیں جائے نماز ڈال کر، تو پہلے جائے نماز کے نیچے مزید پڑھیں

تھوک پاک ہے

فتویٰ نمبر:1089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجهے دو سوال پوچهنے ہیں. تهوک پاک کے یا ناپاک؟اگر پان کی تهوک کپڑوں پر لگ جائے تو دهونا کافی ہوگا یا پاک کرنا ہوگا؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا   وعلیکم السلام!  انسان کا لعاب دہن (تھوک) پاک ہے۔ اسی طرح پان کی تھوک بھی مزید پڑھیں

پاؤڈر سے تیمم کا حکم

فتویٰ نمبر:2002 کیافرماتےہیں  مفتیان کرام! 1.ٹالکم پاؤڈر سے تیمم کر سکتے ہیں کیا؟ 2.دیوار پر پینٹ ہوا ہوتا ہے کیا اس دیوار پر تیمم جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تیمم ہراس چیز سے درست ہوتا ہے جو جنس ارض سے ہو، جو جلانے سے نہ جلے نہ راکھ ہو۔ اگر ٹالکم پاوٴڈر جنس ارض مزید پڑھیں

غسل کاطریقہ

فتویٰ نمبر:1094 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رہنما ئی فرمادیجئے۔۔کسی نے کہا کہ حیض سے پاکی کے بعد جب غسل کرنے سے پہلے جو استنجاء کرتے ھیں اس میں فرج میں انگلی داخل کر کے صاف کرنا ضروری ھے تاکہ گند باہر نکل جائے اور یہ بھی کہ غسل میں کلمہ پڑھتے ھوئے جسم کو مزید پڑھیں

ایام حیض ونفاس میں مہندی وناخن پالش لگانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1089 ناخن پالش حیض و نفاس کے دنوں میں لگائی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب حیض ونفاس کے ایام میں ناخن پالش لگائی جاسکتی ہے لیکن پاکی کے غسل میں اس کو چھڑانا ضروری ہے اس کے لگے ہونے سےوضو اور غسل نہیں ہوتا، اسی طرح اگر اس حالت میں موت آجائے تو مزید پڑھیں

 خون کا مدت کے بعد آنا

فتویٰ نمبر:1080 سوال:عالیہ کی عمر 57 سال ہے،  اسے گہرے سرخ رنگ کا خون آیا جو چار دن جاری رہ کر بند ہو گیا،  اس خون کو کیاشمار کریں گے؟ سائل:ام صہیب   الجواب بعون الملک الوھاب   پچپن سال بعد اگر آگے کی راہ سے خون آئے اور خوب سرخ یا سیاہ ہو تووہ حیض کہلاتا مزید پڑھیں

حالت جنابت میں آیت کا پڑھنا

1078:فتویٰ نمبر سوال:کیا ناپاکی کے دنوں میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیت امن الرسول سے پڑھ سکتے ہیں؟ سائل:ام ربیع رہائش:گوراقبرستان      الجواب حامدةومسلمة ومصلية فقہاء اكرام نے حائضہ کے لئےدعاو آیاتِ قرآنیہ پڑھنےکی جواجازت دی ہے، وہ اس شرط کے ساتھ مشروط ہے کہ ان ا ٓیات میں ذکر ودعا کے معنی مزید پڑھیں

پیشاب سے پلاسٹک پاک کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:1007 سوال : اکثر گھروں میں زمین پر پلاسٹک بچھی ہوتی ہے جو سال تک تبدیل نہیں کی جاتی ۔اگر اس پر بچہ پیشاب کر دے تو اس کی پاکی کا کیا طریقہ ہےآ یا پیشاب ہوا یا دھوپ سے سوکھنے کی وجہ سے یہ پلاسٹک زمین کے مثل پاک ہو جائے گا؟ الجواب مزید پڑھیں

کثرت ریح کے خارج ہونے کا عارضہ ہو تو کیا بار بار وضو کریں؟

فتویٰ نمبر:1058 سوال:السلام علیکم !میرا سوال یہ ہے کہ گیس کی وجہ سے ریح کے خارج ہونے کا عارضہ جب لاحق ہو جس کی وجہ سے بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہے۔چار رکعات تو مل جاتی ہے لیکن اس کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔تو ہر بار نیت باندھنے سے پہلے وضو کرتے رہیں مزید پڑھیں

کیا تیل جسم کو پانی پہنچنے میں مانع ہے؟

فتویٰ نمبر:1057 سوال: السلام علیکم! اگر کسی عورت کے بالوں میں تیل لگا ہوا ہو اور وہ فرض غسل کرے۔ بال دھونے کے باوجود تیل ٹھیک سے ہٹے نہیں تو کیا ایسی صورت میں غسل ہو جائے گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب جی ہاں ! غسل ہو جائے گا کیونکہ تیل پانی کے پہنچنے میں مزید پڑھیں