سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ پلکوں کی ایکسٹینشن کروانا جائز ہے؟ جواب:نقلی پلکیں اگر انسان یا خنزیر کے بالوں کی نہیں ہیں بلکہ مصنوعی یا دیگر جانور کے بالوں کی ہیں ان کا استعمال شوہر کی خاطر یا زیب و زینت کے لیے جائز ہے بشرطیکہ فیشن یا دھوکہ دہی مقصود نہ ہو،نیز اگر مزید پڑھیں
زمرہ: طہارت-وضو-غسل
خون یاپیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کرنماز پڑھنےکاحکم
سوال: پیشاب ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں نماز کا وقت ہوا اور وہ بوتل میں رکھی اور نماز ادا کر لی تو کیا وہ نماز درست ہو گی؟ جواب:مذکورہ صورت میں نماز درست نہیں ہو گی، لوٹانا ضروری ہے۔ خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ مزید پڑھیں
اسپرے شدہ بالوں پروضوکاحکم
السلام علیکم! بالوں پر سپرے کرنے سے بال اکڑ جاتے ہیں اس صورت میں وضو ہو جائے گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض ہے، اسوقت مارکیٹ میں 2 طرح کے ہیئر اسپرے دستیاب ہیں ایک وہ جن سے بالوں پر کوئی تہہ نہیں جمتی دوسرے وہ جو کہ مزید پڑھیں
ناپاک بسترپاک کرنے کا طریقہ
سوال: بچہ کا پیمپر ہلکا سا لیک ہوجائے بستر پر لیکن یہ پتا نہ چلے کہ کہاں لیک ہوا ہے اور خشک بھی ہوچکا ہو تو بستر کیسے پاک کیا جائے گا؟ نیز آج کل جو صوفہ کم بیڈ آرہے ہیں اس میں بالکل درمیان میں پیمپر تھوڑا سا لیک ہوگیا اب اس کو پونچھ مزید پڑھیں
ناپاکی کی حالت میں ناخن اورزیرناف بال صاف کرنےکاحکم
سوال:کیا ناپاکی کی حالت میں ناخن اور زیر ناف و بغل کے بال صاف کرنا منع ہے؟ جواب : وعلیکم السلام! جنابت کی حالت میں ناخن، بال اور اسی طرح زائد بالوں کی صفائی کرنا جائز ہے لیکن بہتر نہیں۔ اگر پہلے ناخن اور بال دھولیں پھر تراشیں تو یہ معمولی کراہت بھی ختم ہو جاتی مزید پڑھیں
استحاضہ کامسئلہ
سوال:ایک خاتون کا استحاضہ کا مسئلہ ہے، دوائیاں جب تک کھاتی ہیں، پیریڈ صحیح ہوتے ہیں، دوا چھوڑنے کے بعد اگلی بار ہی سائیکل خراب ہو جاتا ہے، میڈیسنز استعمال کر کر کے تھک گئی ہیں اور جسم الگ پھول گیا ہے، اب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وقفے کی گولیاں تین ماہ استعمال کریں، مزید پڑھیں
ایام حیض میں استعمال شدہ کپڑوں کاحکم
ایام حیض میں استعمال شدہ کپڑا جلانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایسے کپڑے کو جلانے سے بہتر ہے کہ اسے دفن کردیا جائے, ایسا ممکن نہ ہو تو کسی کپڑے، شاپر وغیرہ میں لپیٹ کر کوڑےدان میں پھینک دینا بھی درست ہے، اور بہرحال جلانے کی بھی گنجائش ہے. یدفن أربعة: الظفر مزید پڑھیں
گلٹرلپ اسٹک لگاکروضوکاحکم
سوال: لپ پنسل گلٹر والی لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:۔ گلٹر کی تہہ اگر جمتی ہے تو اس کی وجہ سے وضو و غسل درست نہیں ہوتا۔ اس کو صاف کر کے وضو کرنا لازم ہے۔ صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر
کان سےپیپ نکلنےسےوضوکاحکم
اگر کان میں انفیکشن کی وجہ سے پانی یا پیپ کان کے اندر جم جائے بہے نہ اور محسوس بھی نہ ہو تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:۔ اس صورت میں وضو ہو جائے گا۔ ایسے وضو کے ساتھ جو نمازیں ادا کی ہیں ان کو دہرانے کی بھی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں
ایک وضو سے متعدد نمازیں ادا کرنا
﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۸﴿ سوال:- کیا ایک وضو سے دونوں وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب :- جب تک وضو باقی ر ہے اس وضو سے جتنی نمازیں چاہیں ادا کر سکتے ہیں ،ہر نماز کے لیے الگ وضو کرنا شرط نہیں۔البتہ ایک وضو سے نماز پڑھ کر دوسری نماز کے لیے مزید پڑھیں