بچے کی قے اور پیشاب کا حکم

سوال:بچے کی الٹی اور پیشاب کا حکم بتا دیں؟ جواب:  1. بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے اور پھیلاؤ میں سوا انچ کے برابر یا اس سے کم ہو تومعاف ہے،بغیر دھوئے اس کپڑے میں نماز پڑھ لی جائے تونمازہو جائے گی، مگر دھونا مزید پڑھیں

 شرعاً حیض کی ابتدا کب سے مانی جائے گی؟

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پلیز میری رہنمائی فرمادیں میں  ایک علاج کروارہی ہوں اب مجھے ڈاکٹرز سے پتا چلا ھے کہ میڈیکل کی رو سے جب بلیڈنگ یعنی خون کا بھاؤ شروع ہو جاتا ھے تو وہ پہلا دن ہوتا ہے. لیکن میرے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ پہلے داغ لگتا ہے براؤن کلر کا مزید پڑھیں

حیض کی حالت میں سورہ اخلاص بطور وظیفہ پڑھنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا حیض کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں ختم کے طور پر؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حیض کی حالت میں استغفار کرنا کلمہ طیبہ پڑھنا،معوذتین ،سوره اخلاص وظیفہ کے طور پر پڑھنا ،اورقرآن مجید میں جو مزید پڑھیں

کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے؟

چادر پر کبوتر کی بیٹ لگ جائے تو اس حصے کو صاف کرلیں یا پوری چادر دھوئی جائے دوبارہ؟ جواب : کبوتر کی بیٹ پاک ہے، چادر کے جس حصے پر لگی ہے صرف اسی حصے کو دھولیں پوری چادر دھونے کی ضرورت نہیں۔ وأما خرء ما یوکل لحمه من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوهما مزید پڑھیں

 حالت حیض میں دوسرے کو طواف کروانے کا حکم

:سوال: کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی مزید پڑھیں

 حیض سے پاکی کا حکم کب لگایا جائے گا؟

السلام علیکم 1 بعض دفعہ رات کو دم کے انقطاع کا شک ہوتا ہے اور نیت ہوتی ہے کے سحری کے وقت چیک کر لیں گے لیکن آنکھ نہیں کھلتی، جب اٹھ کر چیک کرتے ہیں تو پاکی ہو گئی ہوتی ہے ، تو اس میں بھی روزہ لازم ہو گا؟ اور اسی طرح کبھی مزید پڑھیں

 جس کا زمانہ طہر لمباہو جائے اس کے لیے عدت کا حکم

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب ایک خاتون جن کی عمر 50 سال ہے، گزشتہ 2 سال سے انکو ماہواری باقاعدہ نہیں آتی بلکہ دس یا گیارہ مہینے بعد آتی ہے، وہ طلاق کے بعد عدت میں ہیں. دو ماہ قمری گزر چکے ہیں. اب انکو ماہواری آئی ہے. تو انکی عدت کب مکمل ہوگی؟ مزید پڑھیں

مولٹی فوم کے گدے کو پاک کرنے کاطریقہ

سوال: مولٹی فوم کا گدا ناپاک ہوجائے (بچہ پیشاب کردے )تو اس کو پاک کرنے کاکیا طریقہ ہے ؟                                                                                                                                                                                                           سائل : عمران اکمل بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ بچہ گدے پر پیشاب کردے تواس کی متعدد صورتیں ہیں: اگر نجاست(پیشاب) گدے میں سرایت نہ کرے بلکہ اوپر  چادر تک  مزید پڑھیں

حدث لاحق ہونے کی صورت میں نمازی کے آگے سے گزرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب: اگر کوئی شخص جماعت کےساتھ پہلی صف میں  نماز پڑھ رہا ہو اور اسے حدث لاحق ہو جائےتو کیا اس کا صف کے سامنے سے  گزرنا جائز ہے؟ اگر وہی جگہ خالی ہو تو کیا وضو کرنے کے بعد اسی جگہ جاکر نماز پڑھنا چاہیے یا جہاں جگہ  مزید پڑھیں

ناپاک دیوار پاک کرنے کا طریقہ

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ایک دیوار پر ناپاک پانی گر کر خشک ہوگیا ہے اب وہاں کوئی گیلا ہاتھ لگا دے تو کیا پھر ہاتھ ناپاک ہوجائیگا؟اور دیوار کو پاک کیسے کریں؟ جواب: ناپاک دیوار خشک ہوجانے اور نجاست کا اثر جاتے رہنے سے پاک ہوجاتی ہے اسی طرح تین بارپانی ڈال کر بہا مزید پڑھیں