سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مندرجہ ذیل میٹیریل کی چیزوں پر اگر ناپاک پانی گر کر خشک ہو جائےہے اس طرح کی کوئی بو باقی نہ رہتی ہو تو کیا پاک ہو جائیں گی بغیر دھوئے۔ لوہا، اسٹیل،کچن کے کاؤنٹر پر جو ماربل کا سلیپ لگا ہوتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: طہارت-وضو-غسل
واٹر پروف لپ اسٹک لگانے کی صورت میں وضو کاحکم
سوال:پوچھنا یہ تھا کہ long lasting lipsticks پے وضو ہو جاتا ہے؟ ہوتی تو یہ واٹر پروف ہے لیکن eyeliner کی طرح اسکی layer نہیں ہوتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وضو اور غسل میں جِلد تک پانی کا پہنچانا ضروری ہے، ورنہ وضو نہیں ہوگا۔ اگر واٹر پروف لپ اسٹک سے پانی مزید پڑھیں
شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے وضو و غسل کا حکم
سوال:ایک خاتون کو رحم کی بیماری ہوئی ہے جس میں رحم شرمگاہ سے باہر آنے لگتا ہے زیادہ بچوں کی ولادت اور بڑھاپے کی وجہ سے اور تکلیف ہوتی ہے۔سوال یہ ہے کی ابھی بیماری زیادہ نہیں ہے لیکن کبھی کبھی رحم کو شرمگاہ میں انگلی کے ذریعے اندر کرتی ہیں تو وہ اوپر ہوجاتاہے۔اس مزید پڑھیں
حالت جنابت میں قرآن پڑھانے کا حکم
سوال:کوئی قرآن پڑھاتا ہے تو جنابت کی حالت میں وہ قرآن پڑھا سکتا ہے آیت توڑ کر یا سبق موبائل پر سن سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ جنابت کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت منع ہے، البتہ تعلیمی ضرورت کی وجہ سے ایک آیت کی مقدار سے کم پڑھ کر سانس چھوڑ مزید پڑھیں
غسل فرض کے دوران کان کے سوراخ میں پانی پہنچانے کی صورت
سوال: کان کے سوراخ بہت تنگ ہیں خود سے پانی جانے کی تسلی نہیں ہوتی ایک کانٹا صرف خلال کے لئے باتھ روم میں رکھا ہوتا ہے اور اگر کبھی نہ ہو تو جیسا کہ حکم یہ ہے کہ بعد میں پانی پہنچالو جہاں نہیں پہنچا۔ سوال یہ ہے کہ اگر پانی پہنچانے سے پہلے مزید پڑھیں
غسل کے آخر میں لیکوریا نکلنے کا حکم
سوال:ایک خاتون سنت طریقہ سے غسل کرتی ہے، سر دھونے کے بعد جسم پر جب پانی ڈلتا ہے تو اس دوران میں یا غسل کے تقریباً آ خر میں کچھ لیکوریا یا مواد نکلا ہوا ہوتا ہے جس کو دھو کر وضو کر لینا کافی ہوگا یا پھر دوبارہ پورا غسل کرنا ہو گا یعنی مزید پڑھیں
شہوت محسوس ہو تو غسل واجب ہو گا؟
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! بعض مرتبہ ملاعبت میں شہوت ساتھ ہی محسوس ہوتی ہے تو آیا اس سے غسل واجب ہوگا اور کم ملاعبت میں بھی شہوت محسوس ہو تو اس سے ہر مرتبہ غسل واجب ہوگا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ملاعبت کے ساتھ شہوت محسوس ہو اور اس دوران رطوبت خارج ہو جاۓ مزید پڑھیں
لنڈے کے کپڑے پہننا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. سوال:لنڈے کے کپڑے پہن سکتے ہیں؟؟کسی نے بتایا ہے کہ ہوسکتا ہے ان میں سے کسی پر شراب گری ہو۔ کسی یہودی نے پہنا ہو تو انہیں نہیں پہن سکتے؟؟؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! لنڈے کے کپڑوں پر اگر کوئی ظاہری نجاست نہ لگی مزید پڑھیں
بغیر دھلے فرش پرنماز پڑھنےکاحکم
سوال:اگر ماربل والی ٹائل کے فرش پر ناپاک پانی گر جائے اور اس کے بعد وہ خشک ہو جائے اس طرح کہ اس کی بو بھی ختم ہو جائے تو کیا ایسی صورت میں ماربل کی ٹائلیں والا فرش پاک رہے گا یاناپاک ہو جائے گی اس طرح کیا اس کے مکمل طور پر خشک مزید پڑھیں
پیشاب کی دائمی عذر کی وجہ سے نماز اور وضو کا حکم
سوال: مفتی صاحب ایک شخص ہے جس کی پیدائش کے فورا بعد ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے بڑے پیشاب اور چھوٹے پیشاب کی محسوس کرنے والی رگ ڈیمیج ہوگئی تھی۔ تو ان کو پتہ نہیں چلتا تھا اور پیشاب نکلتا رہتا تھا ۔ اب وقت گزرنے کے ساتھ مزید پڑھیں