حالت حیض میں فلنگ کرانا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : دوران حیض اگر دانت کی فلنگ کرانی ہو تو کیا وہ صحیح ہے یا اس کے بعد کرائی جائے کہ فلنگ ناپاکی کی حالت میں پکی ہو جائے۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب باسم ملھم الصواب حالت حیض میں دانت کی فلنگ کرانا جائز ہے- ____________ حوالہ مزید پڑھیں

پٹھوں کی تکلیف کی وجہ سے تیمم کا حکم

سوال: غسل واجب ہے ایک عورت پر،لیکن اس کے پٹھوں میں بہت تکلیف ہے کہ ہلا بھی نہیں جارہا۔ کیا ایسی تکلیف میں تیمم کر کے پاکی حاصل کرسکتے ہیں؟ تنقیح: پانی کے استعمال سے عاجز ہیں یا پھر حرکت نہیں کرسکتی؟ جواب تنقیح:حرکت نہیں کرسکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تیمم کے مزید پڑھیں

چوہوں کی مینگنیاں کپڑوں کو لگنے سے نجاست کا حکم ؟

سوال :میں نے کپڑے دھونے کے بعد ڈرائیر میں ڈالے، جب باہر نکالے تو ان پہ چوہوں کی کچھ (5 ، 6 ) مینگنیاں تھیں ، جب ان کو جھاڑا تو کپڑوں پہ کچھ نشان وغیرہ بھی نہیں تھے، لیکن میں نے کپڑے کا اتنا اتنا حصہ دھولیا ، پوچھنا یہی تھا کہ کیااتنی نجاست مزید پڑھیں

ٹشو پیپر سے استنجاء کا حکم

ٹشو پیپر سے استنجاء کا حکم استنجا کرتے وقت عام حالت میں جب پیشاب کے قطرے اپنے نکلنے کی جگہ سے پھیلے نہ ہوں، ٹشو پیپر سے استنجا کرنا جائز ہے، البتہ اس کے بعد پانی سے استنجا کرنا افضل اور بہتر ہے، اگر قطرے کچھ پھیل جائیں تو ٹشو کے استعمال کے بعد پانی مزید پڑھیں

استنجاء سے عاجز کا حکم اور بوجہ مجبوری کسی اور سے استنجاء کرانا

استنجاء سے عاجز کا حکم اور بوجہ مجبوری کسی اور سے استنجاء کرانا اگر کوئی شخص بیماری یا بیماری کے بعد کمزوری کی وجہ سے خود استنجاء کرنے پر قادر نہ ہو یا کسی شخص کے دونوں ہاتھ شل یا کٹے ہوئے ہوں یا ایک ہاتھ شل یا کٹا ہوا ہو اور ایک ہاتھ سے مزید پڑھیں

استبراء کی تعریف و حکم

استبراء کی تعریف و حکم پیشاب یا پاخانہ کے بعد نجاست کی جگہ کو دھوکر اس طرح صاف کرلینا کہ دل مطمئن ہو جائے کہ اب پیشاب یا پاخانہ نہیں نکلے گا، اس اطمینان کرلینے کو استبراء کہتے ہیں، اور یہ واجب ہے۔ کیونکہ اگر استنجاء کے بعد پیشاب کا قطرہ آگیا، تو کپڑے اور مزید پڑھیں

استنجا کی تعریف و حکم

استنجا کی تعریف و حکم بول و براز کرنے کے بعد جو ناپاکی بدن پر لگی رہے اس کے پاک کرنے کو استنجا کہتے ہیں پیشاب کرنے کے بعد مٹی کے پاک ڈھیلے سے پیشاب کے مخرج کو سکھانا چاہیے اس کے بعد پانی سے دھو ڈالنا چاہیے۔ صرف پانی کا استعمال بھی درست ہے۔ مزید پڑھیں

نجس چیز کو پاک کرنے کے16 طریقے

نجس چیز کو پاک کرنے کے16 طریقے فقہاء احناف رحمہم اللہ کے نزدیک ناپاک چیزوں سے نجاست الگ کرنے کے کل 16 طریقے ہیں۔ (۱) غسل یعنی دھونا ناپاک کپڑا وغیرہ اسی طریقے سے پاک کیا جاتا ہے۔ (۲) مسح یعنی کپڑا وغیرہ پھیر لینا، یہ طریقہ ان اشیاء کے لیے مخصوص ہے جو شفاف مزید پڑھیں

نجاست کی تعریف و اقسام اور حکم

نجاست کی تعریف و اقسام اور حکم نجاست کا لغوی معنیٰ گندگی ہے ۔”جبکہ اصطلاح میں نجاست ہر اس چیز کو کہتے ہیں جس کا گندا ہونا شریعت سے ثابت ہو۔ مثلا: بول و براز،خون ،انسانی جسم سے نکلی ہوئی ہر وہ چیز جس سے وضو ٹوٹ جائے یا غسل لازم ہو جائے۔حرام جانور کا مزید پڑھیں

اخباراوردینی کتابوں میں لکھی ہوئی آیات کو بلا وضو چھونا

اخباراوردینی کتابوں میں لکھی ہوئی آیات کو بلا وضو چھونا جس جگہ قرآن کی آیت لکھی ہو صرف اس جگہ کو بلا وضو ہاتھ لگانا منع ہے، دوسری جگہوں کو ہاتھ لگانا جائز ہے۔ ( أحسن الفتاویٰ : ۲/۱۸ )یہی حکم دینی کتابوں کابھی ہے۔