پانی کے ناپاک ہونے کی صورت

سوال: کسی چھت پر بالکل سوراخ میں جہاں سے پانی کی نکاسی ہوتی ہے،بلی کا پاخانہ ہو اور بارش کا پانی بھی وہیں سے آ رہا ہو تو کیا بارش کے ایسے پانی سے وضو و غسل جائز ہے؟ جواب: بارش جاری ہو اور چھت کے پرنالے پر کوئی نجاست پڑی ہے اور بارش کا مزید پڑھیں

بالٹی کاپانی گرنےلگےتوکیاوہ جاری پانی کےحکم میں ہوگا؟

سوال :بالٹی کا پانی بھرنے کے بعد گرنے لگے تو کیا وہ پانی جاری بن جاتا ہے ؟ جواب :واضح رہے کہ فقہا کی تصریح کے مطابق جاری پانی بننے کے لیے پانی کا زیادہ مقدار میں ہونا ضروری نہیں ،بلکہ کم پانی بھی جاری بن سکتا ہے، لہذا بالٹی کا پانی جب بھرنے کے مزید پڑھیں

 حالت حیض میں منزل پڑھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حالت حیض میں منزل جو کہ قرآنی آیات پر مشتمل ہے، پڑھ سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا حائضہ کے لیے جائز نہیں، مزید پڑھیں

پاک اور ناپاک کپڑے ساتھ دھونے کا حکم 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! واشنگ مشین میں سفید کے بعد رنگین کپڑے گهمائے. پهر اسکو اسپن کر کےنل کے نیچے دو دو بار الگ الگ نچوڑ کر ٹوکری مین ڈالا.پهر آخری بار اسپنر میں پائپ لگا کر ایک ایک اٹهاتی گئی اور پانی کی دهار کے نیچے مزید پڑھیں

 بیمار کے لیے وضو ،نماز کا حکم

سوال:میری ساس بہت زیادہ بیمار ہیں کہ وہ خود وضو کے لیے نہیں جا سکتیں، اب ان کے لیے وضویا تیمم اور نماز کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور کیا نماز کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ کروٹ نہیں بدل سکتیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آپ کے سوال میں دو چیزیں پوچھی گئی مزید پڑھیں

ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

پانی میں مچھلی مرگئی وہ پانی پینےکاکیاحکم ہے؟

سوال : پانی میں مچھلی مر گئی اور پانی بدبو دار ہو گیا تو کیا اس پانی سے وضو جائز ہے؟ جواب: واضح رہے کہ جو جانور پانی میں رہتے ہیں،ان کے پانی میں مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، مچھلی بھی چونکہ پانی میں رہتی ہے بلکہ حلال بھی ہے، اس لیے مچھلی کے مزید پڑھیں